princess_muskii_jana22 : : *جب ساری دنیا سو رہی ہو اور آپ تہجد پڑھ رہے ہوں تو آپ کی مثال کچھ ایسی... MORE▼ہوتی ہے..*اللّه ہمیں تہجد کا عادی بناۓ۔ ۔۔آمین ۔۔🫶✨🌸 - 38 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature princess_muskii_jana22 : یقیناً وہ وقت بہت ہی قریب ہے کہ جب تمہارا رب تمہیں خوش کرنے میں کوئی کسر... MORE▼نہیں چھوڑے گا بالکل ویسے ہی جیسے کہ تم نے اسکی رضا کے لیے اپنی خواہشات کو قربان کرتے ہوئے اپنے صبر سے اسے راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ❤️ - 38 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature princess_muskii_jana22 : G00d M0RnInG🌹🌤 - 38 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Memes & Satire princess_muskii_jana22 : Muskii jana😂😂 - 38 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
princess_muskii_jana22 : "بیٹیاں بڑی نعمت ہوتی ہیں گھر کی رونق ہوتی ہیں۔ ماں باپ کا سکھ چین بس انہی... MORE▼کے دم سے ہوتا ہے… ماں باپ پر بوجھ نہیں ہوتیں… چڑیوں کی طرح دانہ چگنے آتی ہیں ماں باپ کے گھر میں آنگن میں پھدکتی پھرتی ہیں۔ چہچہاتی ہیں، شور مچاتی ہیں، پھر اُڑ جاتی ہیں۔ بس اتنا سا پڑائو ہوتا ہے ان کا ماں باپ کے گھر میں۔" - 38 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature princess_muskii_jana22 : Muskii.jana - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature princess_muskii_jana22 : Muskii jana - 38 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes princess_muskii_jana22 : *اسلام کا دوسرا نام حیاء ہے* *اور ویلنٹائن ڈے بے حیائی ہی بے* *SAY NO TO... MORE▼VALENTINe'S DAY🚫* - 38 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
princess_muskii_jana22 : *مجھے وہ لوگ اچھے لگتے ھیں جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ھوتے جو... MORE▼مسکراتے ھیں ھلکے پھلکے انداز میں بات کہتے اور سنتے ھیں یقین جانئے زندگی انہیں لوگوں کی وجہ سے خوبصورت ھے۔اور جینے کے قابل ھے۔جیئں جی بھر کے مسکرایئں دل سے۔...* 🙂 - 39 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT