princess_muskii_jana22 : ہر بار پھول حصے میں نہیں آیا کرتے بعض دفعہ کانٹے بھی آجاتے ہیں کیونکہ وہ... MORE▼یہ دیکھنا چاہتا ہے میرا بندہ ان کانٹوں میں صبر کرتا ہے۔۔۔ - 23 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes princess_muskii_jana22 : *"لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ"* ... MORE▼”(اے الله!) تیرے سوا کوئی معبود نہیں تیری ذات پاک ہے، بیشک میں ہی (اپنی جان پر) زیادتی کرنے والوں میں سے تھا.“ - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
princess_muskii_jana22 : ان کی راہوں پر مجھے اتنا چلانا یا رب کہ سفر کرتے ہوےُ گردِ سفر ہو جاوُں - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
princess_muskii_jana22 : سارے قرض لٹائے جا سڪتے ہیں سوائے اُن کے جو ہمارے"والدین" کے ہم پر ہیں..!!... MORE▼*ربِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِيْ صَغِيْرًا*♥️🤍♥️ - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
princess_muskii_jana22 : پشاور دھماکے میں شہید قرآن پاک نے بھی اپنی طرف سے اشارہ کر دیا۔ کُتِبَ... MORE▼عَلَیْکُمُ الْقِتَالُ وَھُوَ کُرْہٌ لَّکُمْ ترجمہ : فرض کردیا گیا ہے تُم پر جہاد اگرچہ وہ تمہیں ناگوار گزرے۔ - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
princess_muskii_jana22 : لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے ہیں; حالانکہ بنانے والا خود کہتا ہے کہ دنیا... MORE▼سوائے دھوکے کے اور کچھ نہیں🥀 - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
princess_muskii_jana22 : *اگر کسی دن آپ کا رشتہ کسی ایسے شخص سے ختم ہو جاۓ جس سے آپ محبت کرتے تھے تو... MORE▼اس کے تمام راز اور کہانیاں اکٹھا کر کے کسی خفیہ ٹھکانے میں ڈال دیں اور کبھی کسی کو اس تک پہنچنے نہ دیں کیونکہ رشتے ختم ہونے پر بھی اخلاقیات نہیں مرنی چاہیے.🤍🌹* - 23 months ago FOLLOW 47REPLIES SHARE LINK REPORT
princess_muskii_jana22 : کچـھ باتیـں اللّٰــہ کـــے سـوا کســـی کـو سمجـھ نہیـں آتـــی کچـھ دکـھ... MORE▼صرفـــ اللّٰــہ کـو سنانـــے والـــے ہوتـــے ہیـں..!!🌹♥️🌹 - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
princess_muskii_jana22 : یتیم ہوگیا ہے عدل کا جہاں⚖ زمانہ پھر سے عمر بن خطابؓ چاہتا ہے - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
princess_muskii_jana22 : 🌴آہ! یہ فانـــی دنیـــا.بھول جانے والے لوگ .ختم ہو جانے والی لذتیں مٹ جانے... MORE▼والے نام عارضی مسرتی.وقتی خوشیاں رک جانے والی سانسیں کل نفس ذائقۃ الموت۰ - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
princess_muskii_jana22 : خود کو مضبوط کرنے کے لیۓ مصروف کرلیجیۓ۔ زندگی میں انتظار اور صبر ممکن ہو... MORE▼جاۓ گا۔ - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
princess_muskii_jana22 : ایک میاں اور بیوی صوفے پر بیٹھ کے مالٹے کھا رہے تھے اور بیوی موبائل چلا رہی... MORE▼تھی 😇جب کہ اس کے شوہر کا موبائل کچن میں چارجنگ پر لگا ہوا تھا اچانک سے کچن میں اس کے شوہر کے موبائل پر ایکمیسج آیا 😳 آدمی نے میسج ٹون کی آواز سنتے ہی صوفے سے چھلانگ لگائی اور کچن میں میسج دیکھنے کے لیے بھاگا 😬جیسے ہی موبائل اٹھا کے میسج دیکھا تو وہ میسج اسکی بیوی نے اس کی طرف بھیجا تھا" کہ واپسی پہ نمک لیتے آنا بغیر نمک کے مالٹے کھانے کا مزا نہیں آرہا" 😅😅 - 23 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
princess_muskii_jana22 : زندگی کا تحفہ بہت قیمتی ہے۔ ضائع نہ کر جائیے گا۔ رب سے جُڑ کر، عبادت کو... MORE▼تھام کر اور محبتیں بانٹ کر اچھے نقش پیچھے چھوڑ جائیے گا ۔ 🌹♥️🌹 - 24 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT