Damadam.pk
princess_muskii_jana22's posts | Damadam

princess_muskii_jana22's posts:

Memes & Satire image
p  : 😂😂wakii m oyyy ab mulk ka to Allah hi waris h - 
Muskii jana
p  : Muskii jana - 
سب کہتے ہیں 😒ملک 20سے 25سال پیچھے چلا گیا😐😐میں پہلے بتا رہا ہوں 😒😒میں دوبارہ سکول نہیں جاؤنگا🙈😜
p  : سب کہتے ہیں 😒ملک 20سے 25سال پیچھے چلا گیا😐😐میں پہلے بتا رہا ہوں 😒😒میں دوبارہ - 
princess_muskii_jana22
 

*پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں، کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹـــ زندگی نہیـں گزار رہا۔،*
*بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہـــے جب انســـان اپنے معاملات اللہ کـــے حوالے کرتـــا ہے اور مطمئن ہوجاتـــا ہے اور کہتـــا ہے،*
*حَسْبُنَــــا اللّٰهُ وَنِعْــــمَ الْوَكِيْلُ*

Beshaakkk💯🙂
p  : Beshaakkk💯🙂 - 
Good morning
p  : Gud morning - 
Muskii jana
p  : Muskii jana - 
Muskii jana
p  : Muskii jana - 
princess_muskii_jana22
 

بچپن میں ایک گانا سنا تھا
😉
جب ھم جواں ہوں گے
جانے کہاں ہوں گے
آج پتہ چلا سب WhatsApp# اور facebook# پر ہوں گے🙂🤧🤣🤣

Sad Poetry image
p  : Muskii jana - 
Good nit
Muskii jana
p  : Muskii jana - 
princess_muskii_jana22
 

*ایک دن بجلی کیا بند تھی پورا مُلک پریشان تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔*🍂🤔
*کتنے دنوں سے قُرآن پاک بند پڑا ہے کبھی غور کیا ہے کسی نے ؟*😓

اپ کسی کو بھی زبر دستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت، دوسرا عبادت
دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشته روح سے جڑا ہوتا ہے.... 🍁🍁
p  : اپ کسی کو بھی زبر دستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت، دوسرا - 
Muskii jana
p  : Muskii jana - 
Funny joke
p  : A jao jis jis ny n khana😂😂😋😋 - 
princess_muskii_jana22
 

ایک بار زور دار تالیوں سےان کا سواگت کیجئے..
جن کی کوئی سیٹنگ نہیں پھر بھی پورے دن📲 موبائل میں گھسے رہتے ہیں 🤣🤣🤣😂😂😂

princess_muskii_jana22
 

موبائل میں بیلنس نہ ہونا آپ کی غربت کی نہیں
بلکہ سنگل ہونے کی نشانی ہے🤧🤧🤣🤣😂😂😉😉

princess_muskii_jana22
 

ممی آپ تو کہتی ہیں
پری اڑتی ہے
پھر ساتھ والی آنٹی نبیلہ کیوں نہیں اڑی😳😜
ممی: بیٹا وہ پری نہیں
پپو: لیکن پاپا تو اسے پری کہتے ہیں
ممی : لے فیر آج اڈے گی تے نال تیرا پیو وی اڈے گا
🙊😁😛🤣😁😛🤣😝🤣🤣

princess_muskii_jana22
 

پاکستان ایسا واحد ملک ہے جہاں سالن والی دیگچی چاٹنے سے شادی پہ بارش ہوجاتی ھے 😂😂😂 سائنس پریشان🤣🤣🤣