Damadam.pk
princismoon's posts | Damadam

★ princismoon's posts:

کچھ راز چھپائے رکھتے ہیں،
پھول بھی دل کی بات بتائے رکھتے ہیں۔
نرمی سے کھلتے ہیں ہر درد کے بیچ،
کانٹوں کے سائے میں بھی مسکائے رکھتے ہیں۔
نہ شکایت، نہ صدا، نہ کوئی گلہ،
بس خوشبو سے اپنا وجود جتائے رکھتے ہیں۔
جو توڑ دے، اُس پہ بھی مہربان رہیں،
ایسی محبت کے رنگ سجائے رکھتے ہیں۔
پھولوں سے سیکھو، گرنا اور سنبھلنا
خاموش رہ کے بھی دل کو بہلانا۔
p  ★ : کچھ راز چھپائے رکھتے ہیں، پھول بھی دل کی بات بتائے رکھتے ہیں۔ نرمی سے - 
Beautiful Nature image
p  ★ : کِسی کچے رنگ کی طرح ✨ || اُترگئے دِل سے کُچھ لوگ🍂 - 
ہسپتالوں کے کوریڈورز نے عبادت گاہوں سے زیادہ دعائیں سنی ہیں- 🖤
p  ★ : ہسپتالوں کے کوریڈورز نے عبادت گاہوں سے زیادہ دعائیں سنی ہیں- 🖤 - 
Romantic Poetry image
p  ★ 🔥 : Ahooo😤 - 
پلٹ کر آنے والوں کو وہ رتبے نہیں ملتے !!
p  ★ : پلٹ کر آنے والوں کو وہ رتبے نہیں ملتے !! - 
Attitude Quotes image
p  ★ : Because I'm princess 👰🫅 - 
Islamic Quotes image
p  ★ : فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تّكَذِبْنِ ❤️🌺💞 - 
Beautiful People image
p  ★ : غیرت مند مرد محرم بناتا ہے وقت گزاری تو بے غیرت کرتے ہیں"🤎🎀>> - 
اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے
(القرآن:53-39)🌸
p  ★ : اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے (القرآن:53-39)🌸 - 
حلال محبت ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہے "🤎🎀>>
p  ★ : حلال محبت ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہے "🤎🎀>> - 
Life Advice image
p  ★ : من پسند شخص میں کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے یعنی موت کے علاوہ ہر مرض کی شفاء - 
ہر آنے والا نیا سال ہمیں کوئی نا کوئی سبق سکھا کر جاتا ہے 💞💞
p  ★ : ہر آنے والا نیا سال ہمیں کوئی نا کوئی سبق سکھا کر جاتا ہے 💞💞 - 
Mehndi Design image
p  ★ : ضرور مکرے ہونگے لوگ زبان دے کر۔۔ ورنا دستخط کی ضرورت کیوں پڑتی ــــــ🙂 - 
Digital Art image
p  ★ 🔥 : مجھے اپنے ہر مسئلے میں بس سونا ہوتا ہے، مجھے بس نیند چاہیے ہوتی ہے..!! - 
Beautiful Nature image
p  ★ : گِلہ ایک بار کیا جاتا ہے اور پھر اپنی بات کی اہمیت دیکھی جاتی ہے۔ 🤎🌷 - 
Jokes image
p  ★ 🔥 : Hello dear.....🫶 - 
Digital Art image
p  ★ : میری شخصیت میں بہت مسٸلے ہیں آپ مجھے جاننے کا تجسس نہ پالیں "🖤✨🌸" - 
Islamic Quotes image
p  ★ : Ameen 🤲 - 
مصروفیت کوئی اچھا بہانا نہیں ہے 💘💞👍
p  ★ : مصروفیت کوئی اچھا بہانا نہیں ہے 💘💞👍 - 
Romantic Poetry image
p  ★ : Princess 👑👑❤️ -