سنو اے پاگل لڑکی
مت بھاگو اسکے پیچھے تم اسکی گمشدہ پسلی ہو 🥀
وہ خود آۓ گا تمہارے پاس....🔥❤
...No sign...
تم صبر کی بات کرتے ہو۔۔!! صبر تو آتے آتے آھی جاتا ہے ۔۔!! 💔🥺
اور جب صبر آتا ہے نہ تو ہونٹوں کی ہنسی۔۔آنکھوں کے آنسو،،🥲دل کا سکوں۔۔کچھ محسوس نہیں ہوتا ۔۔فقط ایک شے رہتی ہے پاس ۔۔اور وہ ہے "خاموشی" 🙂 🥀
....💔💔....
"_ ہاں میں ہوں پاگل _٫🙂❤️
میں عجیب لڑکی ہوں !!
میں محبت میں قید کرنے کی عادی ہوں !!
میں چاہتی ہوں جو میرا ہے صرف میرا رہے !!
میں بار بار اسے احساس دلاتی ہوں !!
مجھے اس سے محبت ہے !!
لیکن اب میں نے سیکھ لیا ہے !!
محبت قید نہیں آزاد پرندے کی طرح ہے !!
جو پرواز کر کے بھی وہی آتا ہے جہاں اسے محبت ملے !!🔥🖇️❤️
...😶😶...
⭕ *کبھی تمہیں عزت اور محبت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑ جائے ، تو کھلے دل سے عزت کو اپنا لینا، کیونکہ عزت و احترام ہی اصل محبت ہے ۔ جہاں عزت نہیں وہاں محبت ہو ہی نہیں سکتی ۔ یہ بڑی سادہ سی بات ہے ۔ مگر آپ کا سکون اس پر منحصر ہے ۔*❣️💯
....?
Boring damadam😴😴
*کچھ بھی انسان کے اختیار میں نہیں ہوتا اگر وہ یہ بات سمجھ لے تو سب کچھ آسان ہو جائے*
*مگر انسان چاہتا ہے سب کچھ ویسا ہو جیسا وہ چاہ رہا ہے مگر حالات ہمیشہ ویسے نہیں رہتے جیسے آپ چاہتے ہیں*
*کبھی خود کو مکمل اللہ کے سپرد کر دیا کریں یہ سوچ کر وہ جو کر رہا ہے بہتر ہے اور جو کرے گا بہترین ہوگا*🍁
......??
پچھلے اور اس رمضان میں بس یہ فرق ہے، پچھلے رمضان
افطار میں تمہیں حاصل کرنے کی دعائیں مانگتی تھی اور اس رمضان تمہیں بھولنے کی😏😔🥺
💞iقra💞
❤️simple girl❤️
آج وہ مجھے یہ کہہ کرچھوڑ گیا تمہاری تو پوسٹیں ہی ختم نہیں ہوتی تم نے محبت کیا خاک کرنی ہے🥺🙊😭😭
💔iقra💔
💘simpl girl💘
اکیلے رہو اور مست رہو
نہ کوئی اگنور کرے گا نہ کوئی ہرٹ کرے گا نہ کوئی رولائے گا اور نہ ہی کوئی چھوڑ کے جائے گا 💯💔✍️
💘iقra💘
💔simple girl💔
ایک دن شوہر کی جائیداد بیج کر
ترکی جانے کا سپنا پورا کروں گی😎🤫
i love turky😍😍😍
💘iقra💘
💔simpl girl💔
انا مسئلہ ہی نہیں میرا، بات عزتِ نفس کی ہے
کوئی لہجہ بدلے تو راستہ بدل لیتی ہوں میں
#🥺🥺
💘iقra💘
💔simpl girl💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain