اگر مجھے قبر لے جائے اور ہم کبھی نہ ملیں
تو مت بھولنا مجھے تم سے ملنے کی خواہش تھی 🙂
♥️iقra♥️
💘simple girl💘
جب کوئی مرد واقعی آپ میں دلچسپی رکھتا ہو، تو آپ کو پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں پڑتی، مرد فطری طور پر عورت کا تعاقب کرتے ہیں،
جی ہاں، اگر آپ چاہیں تو کسی مرد کا پیچھا کر سکتی ہیں، لیکن اکثر اوقات یہ صرف اس بات کا واضح اشارہ ہوتا ہے کہ وہ آپ میں دلچسپی نہیں رکھتا۔
یہ فطری بات نہیں کہ ایک مرد پیچھے بیٹھ جائے اور سارا بوجھ عورت پر ڈال دے،
اگر کوئی مرد یہ دعویٰ کرے کہ وہ آپ کو پسند کرتا ہے، مگر آپ ہی ہر بار کال، میسج، ملاقاتوں کا بندوبست، اور مستقبل کی بات چیت کرتی رہیں، تو یہ واضح ہے کہ آپ اُس کی زندگی میں کہاں کھڑی ہیں۔
جب کوئی مرد واقعی آپ کو چاہتا ہے، تو آپ کو اُس کے پیچھے ایسے نہیں بھاگنا پڑے گا جیسے وہ کوئی سیلیبریٹی ہو جس کے پاس مداح کے لیے وقت ہی نہ ہو،
آپ اُس کی ترجیح ہوں گی۔
♥️iقra♥️
💘 simple girl 💘
دِل تھا کہ کُچھ خواب حقیقت ہوتے، مگر خیر۔۔۔🙂🖤
♥️iقra♥️
💔simpl girl💔
سینوں پہ پھونکنے کہ لئیے دم بتائیں گے،
اس دم کہ ساتھ دل میں چھپے غم بتائیں گے۔
صوفی تجھے خبر ہی نہیں راز عشق کی،
آ نا ہمارے پاس کبھی، ہم بتائیں گے۔
ہم خود بتائیں گے تمہیں اپنی برائیاں،
وہ اس لئیے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے۔۔🥀🥀
♥️ simple girl♥️
💞Iقra💞
ہمیں ڈرنا ہر اُس شخص سے چاہیے جو ہمیں اپنی طرف اٹریکٹ کر رہا ہو اُس سے بات کرنے کو جی للچا رہا ہو، اور ایسا شخص ، فیوچر کا ڈپریشن ہے اور کچھ نہیں ، اس لیے کوئی اٹریکٹیو لگے تو بس اُسے چھوڑ کر آگے نکل جاؤ یہ درد قابل برداشت ہے
آنے والے درد سے...!!💙
💔simpl girl💔
❣️iقra❣️
سنو شہزادے....!!!!
مرد ہو تو مرد بن کر ہی رہنا, مرد نام کی توہین نہ کرنا....!!!
میرے پاس تین ہیں , میرے پاس چار ہیں یہ کہنا مردانگی نہیں ہے....!!!!!
بلکہ مردانگی تو یہ کہنے میں ہے کہ میرے پاس ایک ہے اور میں اس کے ساتھ مخلص ہوں.....!!!!,
...
😍✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain