کیا اس عید پر نوٹ کیا🤔
ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔😔
کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔😴 کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے۔🙇 کوئی محبت نہیں کررہا۔😶 کوئی محبت قبول نہیں کر رہا۔🤐 کسی کو تنہائی پسند ہے۔😒 اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا 🤕
عجیب وقت آگیا ہے۔
💔Iقra💔
❣️Simple girl💘
Eid mubarak friends😍
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
اور کسی دن مجھے ____ نا پاٶ تو 😔
ڈھونڈنا مت بس دعاۓ 🤲 مغفرت کر دینا 💔 😥
💔iقra💔
💘simpl girl💘
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔🪦😓
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
خدا کرے میں مر جاؤں تجھے خبر تک نہ ملے
تو ڈونڈتا رہے مجھے پر تجھے میری قبر تک نہ ملے🍁
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
آج پِھر اُنگلیا مچل رہی تھی تُم سے رابطے کو...!!
آج پِھر ہم نے ہاتھ کو دیوار پہ دے مارا ہے...🙂
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
دل کرتا ہے جانو بنالوں پھر دل میں خیال آتا ہے
اتنی پیاری زندگی میں عذاب لانا ضروری ہے😢
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
کبھی کبھار کھو جانا چاہئیے
یہ دیکھنے کے لیے کون تلاش کرتا ہے🖤
✨🍁🍂🥀💯
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
*✍️کوئى اداس ھوتا ھے تو ھم تڑپ جاتے ہیں💔*
*آج ھم اداس ھوۓ تو کسى نے حال تک نہیں پوچھا💯
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
آگ لگ جائے ان کتابوں کو جس میں لکھا تھا 📚
محبت اگر سچی ہو تو ضرور ملتی ہے ۔۔۔۔۔😣😣😣
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
مجھے فقط چار چیزیں پسند ہیں؟
تم،تمہاری خوشی،تمہارا مسکرانا، اور تمہاری آواز😢💔
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
_کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی ہم نے,_
_عرصہ ہوا, خود کو اچھے نہیں لگے🥹🙂_
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی💔💔🙂
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا💔💔 🙂
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
لگی ہے بدعا مجھے ان گلابوں کی 🥀
جن کو توڑا تھا ہم نے تمہارے لیے🔥❤️
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
. خاموشی کا اپنا مزہ ہے۔۔۔🌹
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں 💔
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
*وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہو گئے*. 😒 😞
*ہم نے بھی انہیں یاد دِلانا اور یاد کرنا چھوڑ دیا* 🥀💔 😢
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain