Damadam.pk
princismoon's posts | Damadam

princismoon's posts:

princismoon
 

مرد نے کبھی بھی اپنے حقوق نہیں مانگے، جب بھی مانگے بس وٹس ایپ نمبر یا فوٹوز مانگے۔
😏😏
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

اپنی آنکھیں_____، اُتار کر رکھ دو..
جانے والے کبھی، لوٹا نہیں کرتے.. ! :(
💔
Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

تمھاری دنیا میں #ہمارے جیسے ہزاروں#
#ہونگے ۔۔۔۔۔!!!
مگر ۔۔۔۔۔۔#میری تو دنیا ہی ۔۔l
۔۔تم #
#ہو ۔۔۔!!!
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
Gut nit😴

princismoon
 

*انسان ہر بات پر ہنسنے لگ جائے نہ🥀✨💔😥
*تو سمجھ جانا کسی نے بے رحمی سے دل توڑا ہے🥺💔*✨💔😥
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں💞
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے 🔥♥
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

رومینٹک پوسٹ کروں تو سوچتے ہیں 🤔
محبت 😒 ہو گئی ہے 😚😚
سیڈ _پوسٹ کروں تو سوچتے ہیں 🤔
بریک اپ 🔥 ہو گیا ہے 😝😝
فنی پوسٹ کروں تو سوچتے ہیں 🤔
__ٹھرکی 😑💔 ہوں 😥😥
ہن دسو کراں تے کی کراں😒😂😂..
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

فرض کرو میں تمہارے روبرو آ جاؤں
سنبھال لو گے کیا دھڑکنیں آپنی ❤️
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

لش پش نہ ویکھ وے اڑیا, ویکھ نہ سُندر مُکھڑے...
ہر مُکھڑے دے اندر دل اے, تے ہر دل اندر دُکھڑے..!🖤
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے💢
💢دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
💢میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہاپھربھی اپناہے
❤میں نے کہاوہ دوپل کی ملاقات ہے
💢دل نےکہاوہ صدیوں کاساتھ ہے
💢میں نےکہامیری ہارہے ❤دل نےکہایہ ہی توپیار ہے❤
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

خود ہی باعثِ تکلیف ہیں ہم اپنے لیے محسن
نہ ہم ہوتے نہ دل ہوتا نہ دل آزاریاں ہوتیں
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

مجھے بھی بتایا جائے وہ کون سے سوالات تھے
جن پر نصرت فتح علی خان نے کہا
اس نے شرما کے میرے سوالات پر ایسے گردن جھکائی مزہ آ گیا
🤔😎🫣
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

کچھ عجیب سا محسوس ہوتا ہے تمھیں دیکھ کر 🥹
سمجھ نہیں آتا کہ جان جاتی ہے یا نکل جاتی ہے 💔
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

ہم دل کے حَسیں، تم سمجھے نہیں
ہو تم بھی حَسیں ، پر دل کے نہیں.....♥️
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

تمھاری دنیا میں ہمارے جیسےہزاروں ہونگےمگر
مگرمیری تو دنیا ہی تم#ہو ۔۔۔
p  : تمھاری دنیا میں ہمارے جیسےہزاروں ہونگےمگر مگرمیری تو دنیا ہی تم#ہو ۔۔۔ - 
princismoon
 

مجھے یہ گردشِ ایام ھی نہیں چھوڑتی ورنہ
💗💗میں آؤں تجھے چاہوں، تیرے بال سنواروں
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

غموں کو ابال کر نفرتوں کو نچوڑ کر
آؤ مل کر #چاۓ پیتے ہیں دنیا کو چھوڑ کر☕
💓Assalam o alikum
Gud morning💗
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

پتہ نہیں مجھے کیا ہوگیا ہے
شیشہ بھی دیکھو تواپنا چہرا نظر آتا ہے😐🙄🥹🙈
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

تجھ کو کھو کر ہی یہ عہد کیا خود سے 💔 اب کسی شخص کی عادت نہیں ہونے دینی🙃🥀
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

Kabi niamz v parh lia kro sab 1on1 sy nikl kr 😂😂😂😁😁

princismoon
 

" کہاں ہیں وہ عظیم لوگ👀
جنہوں نے🙄
" غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں 😂😂
Btao sary menu
💔Iقra💔
💘simpl girl💘