میری دسترس میں کوئی ایسا شخص نہیں، جسے مجھے کھونے کا ڈر ہو، جسے میرے احوال جاننے سے پہلے نیند نہ آتی ہو!!! مختصراً یہ کہ میں جب چاہوں روپوش ہو سکتی ہوں 💞iقra💞 💘simple girl💘
" میں اُس سے صرف مُحبت نہیں سُکون مانگتی تھی ، تھوڑی سی توجّہ تھوڑا سا احساس ۔۔۔ مگر وہ مصروف رہتا یہ ثابت کرنے میں کہ ؛ اُسے کوئی پرواہ نہیں اور میں تھک گئی یہ دِکھانے میں کہ ؛ مُجھے کوئی درد نہیں ، عجیب بات یہ ہے کہ ؛ میں آج بھی اُس کے لِیے دُعا کرتی ہُوں جِس نے مُجھے خاموشی کا مطلب سمجھا دِیا ۔۔۔ کبھی کبھی مُحبت ختم نہیں ہوتی بس یہ بولنا چھوڑ دیتی ہے ایسے ہی کُچھ لوگ مر تو نہیں جاتے لیکن جینا چھوڑ دیتے ہیں! ۔ " 💔🙂 💘iقra💘 💞simple girl💞