https://vt.tiktok.com/ZSUkb6DkQ/
mela dilon ka ata ha ik bar aky chla jata haa
تجھـے لکھوں میں،دھــڑکن دل کـی،
یـا تجھ کو ابـر کـی، رِم جِھـم لکھوں...
کبھی کہہ دوں، تجھـے میں جـاں اپنی،
کبھی تجھ کو، میں اپنـا محـرم لکھوں...
ستـاروں کـی، عجـب جھلمــل کبھی،
پلکـــوں کـی تجھـــے، شبنــــم لکھوں...
کبھـی لکھ دوں تجھــے، ہـر درد اپنــا،
کبھی تجھـے، ہر زخـم کا مـرہم لکھوں...
💘iقra💘
💞simple girl💞
ہم جب اسے شدت سے یاد کرتے ہیں نا ! ❤️🩹
تو۔۔۔!
وہ آنکھوں کو دکھائی دینے لگتے ہیں وہ سماعتوں کو سنائی دینے لگتے ہیں یہاں تک کہ اسکی خوشبو تک بھی محسوس ہونے گتی ہے اور لوگ۔۔۔ لوگ بلاوجہ مسکرانے کی وجہ پوچھنے لگتے ہیں۔۔۔۔! 🫠
💘iقra💘
💞simple girl💞
" اور پھر کُچھ واقعات ہمیں اِتنا خاموش کر دیتے ہیں کہ ؛ پھر ضروری بات کہنے کو بھی دِل نہیں کرتا! ۔ " 💔🥺
💞iقra💞
💘simple girl💘
لمبی راتیں آرہی ہیں
موبائل میں ٹریکٹر کی بیٹری لگوا لے
🤪🤭😆💘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain