غضب کا پیار تھا اُس کی اُداس آنکھوں میں
محسوس تک نہ ھوا کہ ملاقات آخری ہے۔!
ہوتی نہیں قبول دعا ترک عشق کی
دِل چاہتا نہ ہو تو زُباں میں اثر کہاں
ایک ہی شخص کی تو بات تھی
مولا
کائنات کس نے مانگی تھی
💔😭🙏
تیرے ہاتھوں کے سنوارے ہوئے بالوں کا...!!
آ دیکھ میں نے کیا حال بنا رکھا ہے...!!
💔
💔😢💔
اتنی آسانی سے ملتی نہیں فن کی دولت
ڈھل گئی عمر تو غزلوں پہ جوانی آئی
!!!









