Damadam.pk
qais_11's posts | Damadam

qais_11's posts:

qais_11
 

وہ لمحات موت کے برابر ہوتے ہیں۔جب ہمارا پسندیدہ شخص کسی اور کی بانہوں میں ہو۔

qais_11
 

ادرک کـی مہـک اوڑھے
الائچی کی خوشبوؤں سے سجی☕
کیتلی کی دہلیز سے نکل کر
پیالی کی ڈولی میں بیٹھی
ان بھـاگتے ہوئے لمحـوں پر
کیسـے لگـام لگــــائی جائے
اے وقــت آ بیٹھ تجھے
ایـک کپ چائے پلائـی جائے☕💞

qais_11
 

پہلے بنتے ہیں موت کا باعث۔۔۔۔
پھر لوگ برسیاں مناتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

qais_11
 

گُم صُم کھڑی ہیںدونوں جہاں کی حقیقتیں
میں اُن سے کہہ رہا ہوں مجھے یاد کیجیے

qais_11
 

تعلق بھی رزق کی طرح ہوتا ہے بدنیتی آ جائے برکت ختم ہو جاتی ہے۔

qais_11
 

محبت محتاج کہاں____حسن اور جوانی کی
میں تو عمر کے__ہر عہد میں چاہوں گا تمہیں!!

qais_11
 

*ہر ایک رنگ سے کھیلے ہیں یار بچپن میں*
*ہر ایک رنگ کا دکھ ہے ہماری جھولی میں😰

qais_11
 

جب ملیں گے نہ..
اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا....
جب تک..
پچھلی اذیتوں کی تکلیف
میرے رگ رگ سے نکل نا جائے...
😭😭😭😭😭

qais_11
 

روپ دے کر مجھے کسی شہزادے کا
سناۓ گی اپنے بچوں کو وہ داستان میری

qais_11
 

میرے گلدان میں کھلتے ہیں ترے لمس کے پھول..!!!
میری شاخوں پہ ترے نام کا پھل پڑتا ہے..!!❤️❤️

qais_11
 

اس نے یونہی کہا تھا " میرے ہو "
ہم کسی اور کے ہوۓ ہی نہیں..

qais_11
 

پاکستان میں ادرک کی قمیت سن کر iphone کے مالک کا اپنے فون سے سیب ہٹا کر ادرک لگانے کا فیصلہ
ادرک 1000 روپے کلو ....😉😊😎😂

qais_11
 

اول تو زمانے میں نہیں تم سا کوئی اور
اگر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے
....

qais_11
 

ظہور سید الساجدین زین العابدین امام علی سجاد علیہ السلام
تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
❤️❤️❤️❤️❤️
🌹🌹🌹🌹

qais_11
 

تم جو مصروفِ زمانہ ہو تو،
ہم بھی رستے میں پڑے تھوڑی ہیں...
😏😏😏😏😏

qais_11
 

خرچ ہو گیا دن کام کاج میں لیکن
تیرے واسطے میں نے رات کو بچایا ہے
💓💓💓

qais_11
 

کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیرہو
دو دن میں یہ مزاج ہے آگے کی خیر ہو
شب بخیر۔۔۔

qais_11
 

دسمبر کی سرد رات ہے
شال تو اس نے اوڑھی ہو گی
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
اور میری یاد ، ارے کہاں
اسے اتنی فرصت تھوڑی ہو گی
....

qais_11
 

اس کی گردن کو چومنے کے لیے،۔۔۔
منٔتیں مانگ لی میرے ہونٹوں نے____🖤🙂

qais_11
 

' کیا پوچھا ؟ کیا نام تھا میرا ؟
ہاۓ صدقے !! میرے نام کی قسمیں کھانے والے " 🖤