تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر۔۔۔💔💔
اور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو۔۔۔🔥🔥


آ پ لوگ کیا کہتے ہیں کہ کرونا وائرس ہے یا صرف لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے؟

شـبِــــــ_قـــدر ♥️🌿ارشـــاد بـــاری تعـــالٰـــی ہـــــے
🌿♥️ سـَلَام ہَِ حَتّی مَطْلَعِ الْفَجْر
تمام ممبرز سے گزارش ہے آج کی رات قرآن کی تکمیل کی رات ہے ❤رحمتوں برکتوں کا مہینہ ختم ہوا چاہتا ہے 😭
پھر سے دنیا کے وہی رنگ اور وہی رنگینی آپ سب حضرات سے گذارش ہے کہ اپنا قیمتی وقت سوشل میڈیا پر ضائع کرنے کی بجائے رب کو منانے کا اہتمام کریں ❤اور آپ میں سے جس جس کو بھی آج کی رات کی فضیلت کا پتہ ہے عبادات کا پتہ ہے تو پیج کومنٹ میں شیئر کریں ❤اور سب سے اپیل کی جاتی ہے سب کے لئے خصوصی دعا کریں ہم سب ایک دوسرے کو بہت دیر سے جانتے ہیں سب ایک دوسرے کا نام لے کر دعا کریں کہ اللہ تعالی سب کی مشکل آسان کرے باقی سب ممبرز بھی ایک دوسرے کا نام لے کر آج کی رات دعا کریں اور دعا کریں جس کی جو پریشانی اور مشکل ہے اللہ تعالی اپنی رحمتوں برکتوں س
آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔💔
Morning..
*جس دن مجھے صبر آگیا* 🙂🥀
*کیا اوقات رہ جاۓ گی تمہاری* ✌✨
اب تم مجھ کو پانے کی تدبیر کرو
اب میں تم کو کھونے پر آمادہ ہوں
کہاں سے لائیں اتنے کنکر۔۔۔
ہر جانب شیطان کھڑے ہیں۔۔۔
میں انسان ہوں نہیں سمجھ سکتی تیری مصحلت
تو میرا رب ہے میری مشکلیں حل کر دے ♥✨
اس محبت کو سلام جس کے آخری
الفاظ میری امت میری امت تھے۔۔۔❤️❤️
کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنی
مدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہے
اب تیرا کھیل__کھیل رہی ہوں میں
خود کو پکارتی ہوں اور آتی نہیں ہوں میں
زندگی کے اس مقام پے ہوں کہ عید
کے كپڑے لینے کا بھی دل نہیں کر رہا...😒
بات لطیفوں سے وظیفوں تک آ پہنچی
اے زندگی تُو ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی..!!
_____________________
اس محبت کو سلام جس کے آخری
الفاظ میری امت میری امت تھے۔۔۔❤️❤️
F
پوچھنا یہ تھا کہ دھوکہ کھا کر 🤔
اوپر سے کونسی بوتل پینی چاہئے 😂
خالق کے بعد جس نے ___مکمل کیا مجھے
اھل جہاں سنو!! وه میری ماں کی ذات ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain