Damadam.pk
qute-shumaila's posts | Damadam

qute-shumaila's posts:

کتنی بھی شدت سے رشتہ نبھا لو۔۔
لوگ اوقات دکھا ہی دیتے ہیں۔
q  : کتنی بھی شدت سے رشتہ نبھا لو۔۔ لوگ اوقات دکھا ہی دیتے ہیں۔ - 
qute-shumaila
 

مذہب کمائی کا بہت بڑا ذریعہ بنا رکھا ہے لوگوں نے🔥🖤

qute-shumaila
 

لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد پتہ چلا لوگ بھوک سے نہیں بلکہ خریداری سے مر رہے تھے 😀.a5.a5

qute-shumaila
 

لڑکوں سے بحث کرنا ۔۔
جنّات کے گھر وٹے مارنے سے بھی زیادہ خطرناک ہے😏

qute-shumaila
 

پاکستان کا قومی سوال...
ہور سنا..........؟
پاکستان کا قومی جواب...
میں ٹھیک تو سنا.....؟😂😂😂😂.b4.a5

qute-shumaila
 

ٹرمپ کے بعد مودی بھی ٹینشن میں
طالبان نے گرمیوں کی چھٹیاں انڈیا میں گزارنے کا اعلان کر دیا✌.b4

qute-shumaila
 

کوئی بتا سکتا ہے
غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں سے ملے گا! 🤔🐒

qute-shumaila
 

پیار میں دھوکہ کھانے کے بعد کیا کرنا چاہیے؟
.i1.i2

qute-shumaila
 

میری تحقیق کے مطابق 7up میں نمک ڈالو تو وہ غصہ کرتی ہے 😂😂😂😜😜😁😄😃😝😛😋

qute-shumaila
 

سر اُٹھا کر بھی دعا مانگنا جائز ہے مگر
سجدہ کر لیجئیے تاثیر بدل جائے گی💗💞

qute-shumaila
 

🙉ففے کفی بفولفی کفس کفو افاتفی ہفے.. ؟😎
ترجمہ کرو😂😂
😋😂🙈
_🖤

qute-shumaila
 

ہم اپنے تیور وقت آنے پی آزمائیں گے...
شہر تم خرید لو حکومت ہم چلائیں گے👌👌👌

qute-shumaila
 

عورت ٹوٹ کر جتنا سنور جاتی ہے🙂
اتنا وہ دلہن بن کر بھی نہیں سنورتی سکتی🔥
🦋

Funny joke
q  : اس نے کہا روزے کیسے گُزر رہے ہیں میں نے کہا ایک ایک کر کے اس میں غصہ - 
qute-shumaila
 

I love Pakistan.c1.a5

💕حرم کی زمین , سامنے کعبہ , ہاتھ میں قران 💕

دل میں ایمان , زبان پہ کلمہ اور نکل جائے جان 💕
q  : 💕حرم کی زمین , سامنے کعبہ , ہاتھ میں قران 💕 دل میں ایمان , زبان پہ کلمہ - 
qute-shumaila
 

آج کی آچھی بات 🙄😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا.. 😜🙈.a5

ہم اپنی مثال آپ ہیں ____ صاحب👌😍
کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے😊😍
q  : ہم اپنی مثال آپ ہیں ____ صاحب👌😍 کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے😊😍 - 
qute-shumaila
 

F 2 F kiya hota ha.i2

qute-shumaila
 

اگر کوئی چیز عورت کی سب سے بڑی دُشمن ہے تو وہ اسکی اپنی ہی ذہانت ہے...!