Damadam.pk
qute-shumaila's posts | Damadam

qute-shumaila's posts:

معصوم لڑکی۔۔ وہ پیاری آنکھیں 
وہ ہنستی لڑکی۔۔ وہ روتی آنکھیں 

اداس تتلی۔۔ بھرے چمن میں 
اجاڑ لڑکی۔۔ کمال آنکھیں۔۔! ❤
💕
q  : معصوم لڑکی۔۔ وہ پیاری آنکھیں وہ ہنستی لڑکی۔۔ وہ روتی آنکھیں اداس - 
کوئی سمجھ نہ سکا ہمارا مزاج
ہم زندگی بھر برے ہی رہے__ 🔥💔
q  : کوئی سمجھ نہ سکا ہمارا مزاج ہم زندگی بھر برے ہی رہے__ 🔥💔 - 
qute-shumaila
 

اس نے کہا روزے کیسے گُزر رہے ہیں
میں نے کہا ایک ایک کر کے
اس میں غصہ کرنے والی کونسی بات ہے...؟ 🤔😥😋🤭😄

Social media post
q  : کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ وه صرف اللّه تعالیٰ سے ہی باتیں کرنا - 
qute-shumaila
 

میں کسی کی تعریف کی محتاج نہیں ، جس نے کرنی ہے کرے ورنہ پراں مرے..! 😜😉😁.a5.a5

qute-shumaila
 

کوئی تمہارا کردار اُٹھا کر
بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے
تو بھی اِطمینان رکھنا..! 😊
"وَتُعِزُّ مَن تَشَاء ُوَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ"
بےشک عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے🥰

qute-shumaila
 

اور پھر جب انسان اللّٰہ کے دائروں کو توڑ کر خاک کے پتلے کے پیچھے بھاگتا ہے ، تو اللّہ اسے تھکا دیتا ہے...!

qute-shumaila
 

Without iPhone you can't copy it 😏
  \\ Λ_Λ
   \( 👀 ) 
     👅ヽ
   /   へ\
   /  / \\
   レ ノ   ヽ_つ
  / /
  / /|
 ( (ヽ
 | |、\
 | 丿 \ ⌒)
 | |  ) /
ノ ) Lノ
(_/
Copy it, if you can challenge !😏😏
Ye krke dikhawo

qute-shumaila
 

میک Up
بریک Up
اور سیون up
کے علاوہ کونسا up ہوتا ہے😂😂😁

qute-shumaila
 

سکون قلب تو اللہ نے فقط سجدے میں رکھا ہے.🥀 💯
🦋

جس طرح مرد کو با حیا عورتیں اچھی لگتی ہیں
اسی طرح عورتوں کو بھی با کردار مرد اچھے لگتے ہیں
q  : جس طرح مرد کو با حیا عورتیں اچھی لگتی ہیں اسی طرح عورتوں کو بھی با کردار - 
qute-shumaila
 

وہ تو "کُن" کا مالک ہے
وہ کہانی بدل بھی تو سکتا ہے..! ❤
صبح بخیر دوستو 😊

qute-shumaila
 

چلیں آج جان پہچان بڑھاتے ہیں ، میں ادھر سے ہوں آپ کدھر سے ہیں..؟ 😜😉🤔

qute-shumaila
 

خــود کو اونچا دکھانے کا
شوق نہیں رکھتی
اونچـی ربّ کی ذات ھے
اللہ کی توفیق ھـے یہ عـــزت
ورنہ بنــدے کی کیا اوقات ھے...!
صبح بخیر لوگو 😊

جینے کی وجہ ڈُھونڈا کرو ، مر تو اِک دِن ویسے بھی جانا ھے..! 😊
q  : جینے کی وجہ ڈُھونڈا کرو ، مر تو اِک دِن ویسے بھی جانا ھے..! 😊 - 
qute-shumaila
 

وہ پوچھنا یہ تھا ، کیا واشنگ مشین میں لسی بنائی جا سکتی ہے....؟ 😜😉😁🤣

کہاں کسی سے محبت نبھانے والی ہوں ، میں بدلحاظ ہوں بالکل زمانے والی ہوں..!
q  : کہاں کسی سے محبت نبھانے والی ہوں ، میں بدلحاظ ہوں بالکل زمانے والی ہوں..! - 
qute-shumaila
 

عوامی سروے
کیا آپکا پاکستان میں کوئی ایسا رشتہ دار یا دوست ہے جو کروناوائرس کاشکار ہو اور آپ نے اسکو خود دیکھا ہو؟
☑️Yes ❎No

qute-shumaila
 

صبح اٹھ کر آپ کا منہ کیسا ہوتا ہے
ایک ایموجی میں بتاؤ
#Mine.h3

qute-shumaila
 

کچھ تو بات ہے مذہب اسلام میں،،،
ورنہ 16گھنٹے
پیاسے رہنے والے ہسپتال پہنچ جاتے ہیں...
🦋