Damadam.pk
qute-shumaila's posts | Damadam

qute-shumaila's posts:

qute-shumaila
 

میں نے ارطغرل ڈرامہ کی ایک episode
بھی نہی دیکھی کیا یہ معاشرہ مجھے
قبول کر لے گا؟؟.b4.a5

ترس آتا ہے مفلسی پہ تیری
اب تیری دسترس میں ، میں جو نہیں 
🦋
q  : ترس آتا ہے مفلسی پہ تیری اب تیری دسترس میں ، میں جو نہیں 🦋 - 
qute-shumaila
 

ہمارے لکھے ہوئے لفظ لکھے رہ گئے ہیں...
اُنھیں جو کہنا تھا اپنی نظر سے کہہ گئے ہیں...
.a5

qute-shumaila
 

اکڑ بکڑ بمبے بو
تمہاری شادی کبھی نہ ہو 😜🙄😉
😁😂🤣

qute-shumaila
 

بیوی کے آتے ہی مرد اپنے خون کے رشتوں کو کیوں پیچھے چھوڑ دیتے ہیں

qute-shumaila
 

کیا اپنی آنکھوں سے آپ نےپاکستان میں کورونا کا کوئی مریض دیکھا ہے
جھوٹ نہیں بولنا 🤔

بہت دشوار ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا...

کے جب وہ جذب ہو جائے رگوں میں خون کی مانند.!!!🔥🔥
q  : بہت دشوار ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا... کے جب وہ جذب ہو جائے رگوں میں - 
qute-shumaila
 

.a5.a5

qute-shumaila
 

وہ میرا کچھ نہیں لگتا ہے مگر پهر بهی......
ہر اک دعا میں میرے شامل حال ہوتا ہے!!

خوشبو کہیں چھپی ہے محبت کے پھول کی 
لی ایک سانس اور گلی تک______مہک گئی
q  : خوشبو کہیں چھپی ہے محبت کے پھول کی لی ایک سانس اور گلی تک______مہک گئی - 
qute-shumaila
 

دل اور نصیب اپنی مرضی کرتے ھیں
عقل کی چابی دونوں کو نھیں لگتی

qute-shumaila
 

میرے سارے_ سوال __شرمندہ
اتنی حاضر جواب___خاموشی_😞

qute-shumaila
 

وہ تو "کُن" کا مالک ہے
وہ کہانی بدل بھی تو سکتا ہے..! ❤
😊

qute-shumaila
 

رمضان بھی آئیں گے
عیدیں بھی آئیں گی
نہیں آئیں گے توبس جانے والے نہیں آئیں گے۔
یااللّٰہ سب کی مغفرت فرما😭😭🙏😭😭

qute-shumaila
 

اپنے ماں باپ سے محبت کیا کریں
دنیا کی ہر چیز مل جاتی ہے ,,,,,,,ماں باپ نہیں

اس  قدر قحطِ مُحبت ھے  کہ  دنیا والے
ایک مٹھی بھی اگر دیں تو گزارہ کر لوں
q  : اس قدر قحطِ مُحبت ھے کہ دنیا والے ایک مٹھی بھی اگر دیں تو گزارہ کر لوں - 
سات نسلوں کا تعارف ھے یہ لہجہ شاید
آدمی جب بولتا ھے تو نام ونسب کھولتا ھے
q  : سات نسلوں کا تعارف ھے یہ لہجہ شاید آدمی جب بولتا ھے تو نام ونسب کھولتا ھے - 
qute-shumaila
 

سب ہی تعریف کرتے رہے میری تحریروں کی
کوئی نہیں سنتا میرے لفظوں کی سسکیاں
.l5

qute-shumaila
 

وَكَفٰى بِاللّـٰهِ وَلِيًّا
وَّكَفٰى بِاللّـٰهِ نَصِيْـرًا ..
اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے۔

qute-shumaila
 

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ.
’’ اے اللہ ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں سے بنا دے اور مجھے پاک صاف رہنے والوں میں سے کردے۔‘‘
آمین۔۔