ﺁﺝ میں نے_ﺍمی سے ﭘﻮچھا:😋
_کامیاب ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ لیے کیا کروں؟😞
ﺍمیi بڑﮮ پیار سے ﺑﻮلیں😍
ﺍﯾﮏ _پتھر لے کر سب سے پہلے اپنا ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ📲 ﺗﻮﮌﻭ😨😟😟😞😞
دوسروں کی ذات اور سوچ کو تولنے والے خود بڑے ہلکے ہوتے ہیں -🙃
اس رمضان المبارک میں اپنے گھر میں رکھے
قرآن پاک کو آئیسولیشن سے نکال کر
سینے سے لگائیں
اور خود کو وقتی طور پر
اس دنیا سے آئیسولیٹ ( تنہا ) کر دیجئے.💖💖

لوگوں کی خفیہ سازشوں سے تم پریشان نہ ہو
کیونکہ اللہ کی تدبیر اور چاہت سب پر بھاری ہے...
اے ایمان والوں ! صبر اور نماز کے ذریعہ مدد چاہو۔اللہ تعالی صبر والوں کا ساتھ دیتا ہے ۔(سورةالبقرة153)
اسلام و علیکم!
میں نیو ایڈمن ہوں 😋
تمہارے جیسے ہزاروں آئے، ہزاروں گئے،
ویسے، تم نے اپنا نام کیا بتایا تھا؟! 🦋
ہر انسان ریپلیس ہو جاتا ہے
کبهی دلچسپی ختم ہونے پر تو کبهی اور دلچسپ لوگ مل جانے پر☺☺
ش ے ز ی🦋
انا پرست ہوں کہتی نہی ہوں مگر....
تجھ سے بچھڑنے کا صدمہ ہے مجھے....
ش ے ز ی🦋

میں کسی کی تعریف کی محتاج نہیں ، جس نے کرنی ہے کرے ورنہ پراں مرے..! 😜😉😁
- یوں تو جس کے دل میں چاہوں اتر سکتی ہوں
مگر یہ دنیا ہی میرے دل سے اتر چکی ہے
Hani
#دنیا کی تین حسین ترین جگہیں،
خانہ کعبہ، روضہ رسول اور،
ماں کی گود۔🖤🥀
میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ھے
میں وہ ساٸل ھوں جسے کوٸی صدا یاد نہیں
دل میـں پھر خوشیــوں کا پیغـام آرہـا ہـے!!!
مبــارکــــ ہـو مـومنـو رمضـــان آرہا ہـے!!!آلَلَهِمِـ_بّـلَغّـنٌآ_رَمِـضـآنٌ۔۔۔
آمِـيّنٌ_يّآرَبّ_آلَعَـآلَمِـيّنٌ۔۔۔

Likho
😋😋🙈🙈🙊💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain