اسے کہنا.... مکمل کچھ نہیںہوتا..... ملن بھی نامکمل ہے..... جدائی بھی ادھوری ہے..... یہاں اک موت پوری ہے.... اسے کہنا.... اداسی جب رگوں میں ..... خون کی مانند اترتی ہے.... بہت نقصان کرتی ہے. ..... اسے کہنا...... بساط عشق پر جب مات ہوتی ہے..... دکھوںکے شہر میں جب رات ہوتی ہے....... مکمل بس خدا کی ذات ہوتی ہے.......