زندگی نے ایک بات تو سیکھادی
کہ ہم کسی کے لئے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے💯
😍good morning have a nice day 😍
♥️juma Mubarak ♥️
وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا...؟
ہم جِسے اپنا کہیں، عشق کریں، رو پڑیں؟؟
فلسفے ، پڑھائی ، لوگ، ریاضی ، سوچیں ،دنیا___
میرے اپنے مسائل تھوڑے ہیں ، تم محبت اٹھا لائے ہو۔۔۔۔؟

❤ حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے
کل تو کل تھا__________بتاؤ آج کیسا ہے
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن
تم بتاؤ تمھارے شہر میں___رواج کیسا ہے ❤

damadam par videos ka option b huna chaheye that.........😕
ہم اتنے حسین تو نہیں مگر یہ دعویٰ ہے۔۔
جسے آنکھ بھر کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤
aaj etni gArmi qqqqqqqqqqqqqqqqqqqqq haiiii🥵🥵




سگریٹ پہ لکھی #کینسر کی وارننگ ہوں میں...♥️🥀
اگنور کیجٸے #محترم مضرِ #صحت ہوں _____میں🌚🔥

