کسی کو منانے سے پہلے دیکھ لیجئے،،،، وہ ناراض ہے یا بیزار،!!
Hiiiii..
Good morning have a nice day
کسی کو منانے سے پہلے دیکھ لیجئے،،،، وہ ناراض ہے یا بیزار،!!
کہیں ملے تو اُسے یہ کہنا
گئےدنوں کو بھلا رہا ہوں
وہ اپنے وعدے سے پھر گیا ہے
میں اپنے وعدے نبھا رہا ہوں 💔🥀
کہیں ملےتو اسے یہ کہنا
نا دل میں کوئی ملال رکھے
ہمیشہ اپنا خیال رکھے
کہیں ملےتو اسے یہ کہنا.....🥀
خاک شادی ہونی میری 🙄
میری تو کبھی یسو پنجو میں بھی ڈولی نہیں آ ئ😕🥺
good morning have a nice day 🌅 ♥️♥️
یوں بھی ہوتا ہے کہ یک دم کوئی اچھا لگ جائے
بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جائے
ہم سوالات کا حل سوچ رہے ہوں ابھی تک
اور ماتھے پہ محبت کا نتیجہ لگ جائے
ابھی دیوار اٹھائی بھی نہ ہو دل کی طرف
لیکن اس میں کوئی در کوئی دریچہ لگ جائے
کیا ستم ہے کہ وہی دور رہا ہو تم سے
اور اسی شخص پہ الزام تمہارا لگ جائے <3
پوری آواز سے اک روز پکاروں تجھ کو
اور پھر میری زباں پر ترا تالا لگ جائے
اور تو اس کے سوا کچھ نہیں امکان کہ اب
میرے دریا میں کہیں تیرا کنارہ لگ جائے
میں نے اور دل نے اسی باب میں سوچا ہے کہ ہم
کام کچھ بھی نہ کریں کوئی وظیفہ لگ جائے
کیا تماشا ہے کہ باقی ہو سمندر کا سفر
اور ساحل سے کسی روز سفینہ لگ جائے
یہ بھی ممکن ہے کہ اس کار گہہ دل میں ظفرؔ
کام کوئی کرے اور نام کسی کا لگ جائے
#
مانا کے اس سے بہتر بہت ہیں...♥️
مگر ہائے وہ شخص میری زندگی ہے...♥️
*میں نے زندگی کو بہت قریب سے دیکھا ہے 🙆♀️🤷♀️🙄*
*زندگی میں صرف دو ہی نقطے ہیں 😂😁😛🙈*😂😂😂😫😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain