Good morning have a nice day
مجھے کچھ فرق نہں پڑتا دسمبر بیت جانے پر
میری فطرت اداسی ہے اسے موسم سے کیا مطلب🥀
انسان مظبوط اتنا ہے کہ پہاڑوں کو توڑ سکتا ہے اور کمزور اتنا کہ لہجوں اور لفظوں سے مر جاتا ہے🔥🥀
اگر تم لوٹ آؤ تو
محبت جیت جائے گی!
دسمبر ہار جائے گا ..
پتا نہیں۔۔۔
جو "بیت" جاتا ہے،
وہ "گزر" کیوں نہیں جاتا۔۔؟؟؟
ٹھہر "کیوں" جاتا ہے دل و دماغ میں
کہیں "عذاب" بن کر۔۔۔
کہیں "سراب" بن کر۔۔۔۔۔!!!💔🤍
💚💙
mujhy ap say kuch kehna hai🤭
aaj kesi say larny ka buhaaat dill KR Raha hai boor hu rahi hu😂😂😂
میری دلی آرزو ہے کہ وہ شخص تا عمر میرے ساتھ رہے🖤
#
پیار. محبت،،، ناز نخحرے ،، ستانا منانا
سر آنکھوں پہ. مگر.
خدارا. محبتوں. میں شامل کوہی. تسیرا. نہ. ہو
کچھ نہیں ہوتا عشق کرنے سے🔥
ہاں مگر سر میں درد رہتا ہے🥀🖤
~
میرا یقین کیجئے
میں باقیوں جیسی نہیں ہوں____!
میں ان سے چار ہاتھ آگے ہوں🙂🌸
🤕🤒😷🤧🤕🥶🥶🥶🥶🥶🥶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain