one smile and he steals your heart ❤️🥀
جو دل کو پیش آئی وہ داستان اور ہے۔
ایک درد مجھے سونے نہیں دیتا دل صبر کا عادی ہے مجھے رونے نہیں دیتا میں اس کا ہوں یہ وہ راز تو جانتا ہے وہ کس کا ہے یہ معلوم ہونے نہیں دیتا
کوئی حاجت ہو تو چلے آتے ہیں
یاروں نے ہمیں مزار سمجھ رکھا ہے۔ ✨✌🏻
پہلے پہل، اس سے میری گفتگو تھی بس
پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آ گئی
نجات اب تو مجھے دے اے ذوقِ دربدری
کہ مدتوں سے میرا گھر میری تلاش میں ہے
AGHR LIFE IK"MOVIE" HOTI TO TUMHARA TITLE KIA HOTA..!!
DEPRESSION!¡!¡!
مُمکن نہیں تم مجھے پہلے سا پاؤ ہر بار
گُل کب کِھلتا ہے دوبارہ مُرجھانے کے بعد ۔
رہنا ہے اسے اور بھی کچھ روز قفس میں
قیدی سے کہو صبر کی زنجیر سے کھیلے
ممکن تھا محبت میں ہمیں مات نہ ہوتی
یہ کھیل مگر ہم بڑی تاخیر سے کھیلے
یہ زیست کی بازی نہ ترے ہاتھ رہے گی
تو لاکھ اسے غور سے تدبیر سے کھیلے
-تُم بدل رہے ہو
میرا دل یہ نُقصان نہیں اُٹھا سکتا✨
تم اگر چاہو تو تجدید محبت کے لیے
ایک ہلکا سا تبسم ، ایک انگڑائی بہت🙃
سنو دو آنکھوں والی لڑکی
چــــــــــلو اک دن رکھتے ہیں
لـــــــــــڑنے کا جھگڑنے کا
ماننے کا۔۔۔ روٹھ جانے کا
بــــــاقی کے دنوں میں تــــــــــم
چـــــــــلو وعدہ کرو مجھ سے
نہ روٹھو گیی ۔۔نہ جاؤ گی
نہ چھوڑو گی۔ نہ آزماؤ گی
چـــــــــلو وعدہ کرو مجھ سے
مــــــحبت تـــــــم نبھاؤ گـــــــے ------!!
❤️🩹🎀
تمھاری ذات سے ہٹ کر حرام ہوں سب پر
میں اپنے آپ سے جتنا بچا تمھارا ہوں 🥀🐎
بس اک چھوٹی 💗سی ہاں کر دو!!💗
ہمارے نام اس طرح جہاں کر دو_____💕
وہ محبتیں 💕جو تمہارے دل❤ میں ہیں!!!💗
زباں پر لاؤ 💗اور بیاں کر دو____💗
کل رات آخری بار رو کر,
کچھ زندہ رشتوں کو دفنا دیا میں نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain