“- تُم کافی ہو عمر بھر کے لیے">>🩷🌷
تم جو چاہو تو رنگین ھو جائے شب
اپنی سانسوں میں بھر کر گزارو مجھے
ایک ایسی لڑکی کے عشق میں پڑنا
جو آپ کے قریب جانے کی طلب اتنی ہی رکھتی ہو
جتنی آپ رکھتے ہیں سب سے بڑی خوشنصیبی ہے
یعنی دونوں طرف برابر آگ کی چنگاریاں 🔥
وہ جو گیت تم نے سنا نہیں میری عمر بھر کا ریاض تھا..!🥀
میرے درد کی تھی داستاں جسے تم ہنسی میں اڑا گئے..!!🖤🔥
تو میری خانہ بدوشی سے کہاں واقف ہے۔!
میں تو گھر بار اٹھاؤنگا چلا جاؤنگا 🖤🥀
THE ROMANTIC NIGHT WITH HER😜🙈🙈
لڑنے کو دل جو چاہے تو آنکھیں لڑائیے
ہو جنگ بھی اگر تو مزے دار جنگ ہو♥️
"جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا'
یہ میری طرف سے تمھارے لیے آخری الفاظ ہونگے
تیری آوازوں سے ، تصویروں سے ، تحریروں سے
بھرے فُون آج بھی سامان میں , رَکھے ہوئے ہیں۔♥️
جو مِل نہ سکا اُس کا انتظار کیوں ہے
جو مِل رہا ہے اُس سے انکار کیوں ہے
بڑا مشکل ہے سمجھنا خُود کو
جسے فِکر ہی نہیں ہماری، اُس سے اتنا پیار کیوں ہے
کوئی ہم سا گنہگار ہو تو شاید بنے بات ...
ان پارساؤں سے تو کبھی اپنی نہیں بنی.🌸🥀🙂
لہذا میں رونے بیٹھا کیونکہ دس لاکھ بار میری توقعات مایوس ہوگئیں۔۔۔۔🌚🖤
HUM MASJID MAIN AMEEN AMEEN KEHTE REH GAE..
AUR DUAIN MOLVI SAHB KI QABOOL HO GAI.
I NEED IK ADAD GF
پسندیدہ شخص سے ایک خوشبو آتی ہے جو اسکے علاؤہ کسی اور سے نہیں آتی❤️
شاید تم ٹھیک کہتے ہو،
ہم آسان نہیں ہیں…
مگر جو سچ میں چاہے،
اُسے ہم کبھی مشکل بھی نہیں لگتے 💞
دن برے ہو سکتے ہیں زندگی نہیں __🤍 🌸
اظہار میرے بس کا نہیں مگر مجھے کبھی اظہار کی سہولت میسر آئی تو میں تمہیں بتاؤں گا کہ تم کس درجے ضروری ہو تمہاری یاد کس قدر آتی ہے تمہارا ہونا کتنا ضروری ہے۔
یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا۔۔۔
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ میٹھی ہو۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain