Damadam.pk
rajabaja786's posts | Damadam

rajabaja786's posts:

rajabaja786
 

.
کسی نے پوچھا اتنے sweet کیوں لگتے ہو؟
میں نے کہا، flirting vitamin daily لیتا ہوں۔ 😎

rajabaja786
 

کچھ خواب ایسے ہیں جو سچ نہیں ہوتے،
اور کچھ لوگ ایسے، جو بھولے نہیں جاتے۔ ❤️🩹

rajabaja786
 

تم وہ ہاتھ ہو جو اگر' ہاتھوں میں ہو تو عمر بھر کی محرومیاں' عمر بھر کے لیے مٹ جائیں♥️"ـ

Beautiful People image
r  : تم جو ہر بات کو دِل سے لگا لیتی ہو، کبھی مُجھے گلے لگا کر دیکھو اچھا لگے گا - 
rajabaja786
 

وُہ تو مثلِ حور ہے، پھولوں کی ادا لگتی ہے
🥀💗

My type 😍😜
r  : My type 😍😜 - 
Funny joke
r  : میں ، تم ، آدھی رات ، لمبی سڑک، ہاتھوں میں ہاتھ اور میرے الٹے پیر۔۔۔۔۔ 😁 - 
rajabaja786
 

-یہ ایک نہایت خوبصورت احساس ہے کہ میں اپنی ڈھیلی ڈھالی اور باحیا عبایا میں اس طرح چلوں جیسے ایک چھپی ہوئی موتی ہوں،
نہ مجھے لوگوں کی پسندیدگی بھری نگاہوں کی پرواہ ہو اور نہ ہی حیرت بھری نظروں کی،
کیونکہ میرے لیے اللہ کی رضا کی ایک نظر ہی کافی ہے، اور وہی مجھے سب کچھ عطا کرتی ہے ✨

rajabaja786
 

DIAGNOSTIC

Beautiful People image
r  : میں ہوں تیری سجنی ساجن ہے تو میرا ♥️"ـ - 
rajabaja786
 

میں ایک کہانی لکھوں گا
اور اس میں ہم کبھی الگ نہیں ہوں گے
"🖤✨🌸"

کہتے ہیں کی
مرشد
"عشق کی دھوم ہے، چاروں طرف شور ہے
'اب تو بس ایک ہی بات ہے، یا تو' یا تو' یا تو"❤️❤️
r  : کہتے ہیں کی مرشد "عشق کی دھوم ہے، چاروں طرف شور ہے 'اب تو بس ایک ہی بات - 
rajabaja786
 

تمھاری ہنسی سیاہ آسمان پر کسی ستارے کی نوید جیسی ہے
مسکرایا کرو تاکہ پھول حسد کریں۔🌼

rajabaja786
 

خدارا ميں اُسے تاعمر ياد رہوں ؟
بِلا وجہ ، بس يونہی

rajabaja786
 

پہلے پہل، اس سے میری گفتگو تھی بس
پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آ گئی

rajabaja786
 

تم عورت سے زیادہ سخی نہیں ہو سکتے اگر تم نے اسے تحفظ دیا تو وہ تمہارے لیے وطن ہے 🌻 ۔

rajabaja786
 

ھے کوئی جس سے تیری یاری نا ہو ۔۔۔؟؟
آدمی اتنا بھی_____ بازاری نا ہو ۔۔۔ !!
مجھ سے بھی ہوکر وہ ___ آگے بڑھ چکا
دوست بچ کے_____ اب تیری باری نا ہو...!! 😉

rajabaja786
 

اگر تُم ایک شخص کو اپنے لیے وفادار پاؤ تو تُم پر واجب ہے باقی دُنیا سے اندھے ہو جاؤ۔
#🌸❤️

rajabaja786
 

یہ شفق چاند ستارے نہیں اچھے لگتے
تم نہیں ہو تو نظارے نہیں اچھے لگتے

rajabaja786
 

تم قریب آؤ تو سہی
تمہیں بے قابو کرنے کا کام ہمارا ہے ♥️