Damadam.pk
rajabaja786's posts | Damadam

rajabaja786's posts:

Beautiful Nature image
r  : میں جو مہکا تو میری شاخ جَلا دی اس نے! - 
rajabaja786
 

خط میں لکھتے ہو بہت دکھ ہے تمہیں ہجرت کا
یار جب جا ہی چکے ہو تو پشیمانی کیا
میری آنکھوں میں ذرا غور سے دیکھ اور بتا
ان سے بڑھ کر ہے بھلا دشت کی ویرانی کیا💛

rajabaja786
 

RAAT HO GAI ..MEDA YAR NAHAI AYA.A5

rajabaja786
 

پاکستان کا قومی جھوٹ کونسا ہے۔😜

rajabaja786
 

کبھی آؤ نہ سردیوں میں ہمارے گھر ہم تمہیں چائے میں مالٹے ڈبو کر کھلائے گے🥀

rajabaja786
 

🦋 لڑکی سے رشتہ جوڑنے میں جلدی مت کرنا ، شاید اسکی سہلیاں اس سے ذیادہ خوبصورت ہوں 😜 🌸

rajabaja786
 

جون ایلیا فرماتے ہیں *جو لوگ ری ایکٹ نہیں کرتے وہ جلدی کالے ہو جاتے ہیں🌚* *اب اپ کی اپنی مرضی ہے 🤪

rajabaja786
 

: ٹھر کی آدمی دیر سے بوڑھا ہوتا ہے کیونکہ ہر حسین عورت کو دیکھ کر اس کا دل زور زور سے دھڑکتا ہے اس کے دل کی شریانیں کھلتی رہتی ہیں۔😋😉🤣

rajabaja786
 

میں محبت کے،، وہ دن بھی جانتا ہوں جب پاؤں زمین پہ نہیں ، ٹکتے تھے ۔۔

rajabaja786
 

پسند کی شادی تو میں بھی کرلو پھر اولاد کیا سوچے گی ابو بھی بچیاں سیٹ کرتا تھا🙂🥺😄

rajabaja786
 

میں بدلتا نہیں، بس version update ہوتا رہتا ہے۔ 😎📱

rajabaja786
 

“- تُم ہو تو ہر سلسلہ حسین ہے >>>💗🌸🔐

Beautiful People image
r  🔥 : “- تیرے آنے پر جانا میں نے , کہیں نہ کہیں زندہ ہوں میں>>> 🥺🫰🏻🎀 - 
Romantic Poetry image
r  🔥 : ME WITH MY SABR KA PhAL🥀😍 - 
rajabaja786
 

دو لوگ ایک دل میں رہائش پذیر ہیں
مفلس ہوں بانٹتا ہوں کرایہ کسی کی ساتھ
جو مشکلوں سے میں نے سکھایا تھا اس کو دوست
اس نے وہ عشق کر کے دکھایا کسی کے ساتھ🖤"ـ

Beautiful People image
r  : اس کے بدن کی خوشبو کے بعد کوئی پھول مجھ کو متاثر نہیں کر سکا۔۔۔🖤 - 
rajabaja786
 

MUJHE JALDI REPLY DENE KI ADAT HAI.
TUM AISA MAAT SAMJH LENA KE SPECIAL HO😒😑

rajabaja786
 

FITOOR.😑🥀

rajabaja786
 

تمہارا رفیق سفر اتنا تو معتبر ہو
تم جو پھول مانگو تو یہ نہ کہے کہ موسم گزر گیا ❤️✨✌🏻

Digital Art image
r  : جائز نہیں ہجراں میں ہلکا سا تماشہ یا۔ آہ بھی مت کیجئے یا حشر اٹھا دیجئے -