When he said , سنو۔۔۔۔۔۔تم مسکرایا کرو!♥️ تاکہ تتلیوں کے رابطے دیر تک قائم رہ سکیں انہیں اس وہم سے چھٹکارا مل جائے کہ اس دنیا میں سب سے خوبصورت رنگ ان کے پاس نہیں بلکہ تمھارے ہونٹوں پر ہیں 🩶
خوبصورت لڑکی کو کھڑکی کی طرف نہیں سونا چاہیے ورنہ سورج کی روشنی ہواؤں سمیت اس کے جسم کے ساتھ کھیلے گی اور پرندے اس کے بدن کے نظارے کرکے اس کے عاشق کو چڑائیں گے ✨✌🏻 _❤️
میں اس بات کا اعتراف کرتا ہوں کہ میں نے اب تک کوئی نشہ نہیں کیا تمہیں دیکھنے کے بعد میں نے تم سے یوں پیار کیا جیسے ایک تیراک پہلی بار پانی میں اترتا ہے لیکن افسوس کہ میں ڈوب گیا
اُس نے میری آنکھوں میں دیکھ کر پوچھا ! میں انسان کیسا ہوں "؟ میں نے کہا۔۔۔۔ بہتر چھن جائے تو بہترین سے نواز دیا جاتا ہے " مجھے اس جملے پر یقین کروانے والے انسان ہو تم ۔۔