خوبصورت لڑکی کو کھڑکی کی
طرف نہیں سونا چاہیے
ورنہ سورج کی روشنی ہواؤں سمیت اس کے جسم
کے ساتھ کھیلے گی
اور پرندے اس کے بدن کے نظارے کرکے اس کے
عاشق کو چڑائیں گے ✨✌🏻
_❤️
ہم دونوں کو ایک شرارت کرنی چاہیے
ایک طویل اور مست شرارت
بوڑھے ہونے سے پہلے ♥️
ــ
میں اس بات کا اعتراف کرتا ہوں
کہ میں نے اب تک کوئی نشہ نہیں کیا
تمہیں دیکھنے کے بعد
میں نے تم سے یوں پیار کیا جیسے ایک تیراک پہلی بار پانی میں اترتا ہے لیکن افسوس کہ میں ڈوب گیا
اُس نے میری آنکھوں میں دیکھ کر پوچھا !
میں انسان کیسا ہوں "؟
میں نے کہا۔۔۔۔
بہتر چھن جائے تو بہترین سے نواز دیا جاتا ہے
" مجھے اس جملے پر یقین کروانے والے انسان ہو تم ۔۔
KHOBSURAAT😍🥀
وہ کلائی میں پہن کر گجرے پھولوں کو خوشبو ادھار دیتی ہے 🎀🤍"
جام کا نشہ ہم نہیں کرتے جانِ من
تم خود نشہ ہو ہم بن پیے بہک جائیں گے 🔥
جام کا نشہ ہم نہیں کرتے جانِ من
تم خود نشہ ہو ہم بن پیے بہک جائیں گے 🔥
اُس بدن کی خوشبو، ہفتوں تک اُترے ہوئے لباس سے آتی ہے ♥️
وہ عشق ہو کہ ہوس ہو مگر تعلق کا
کوئی بہانہ نکلتا رہے تو اچھا ہے ♥️
اُس کے ہونٹوں کو پینے کے بعد
نہیں معلوم نشے میں وہ تھی یا میں ........!
❣️❣️
عورت کی وفاداری کا امتحان تنگدستی میں ہوتا ہے جبکہ مرد کے ظرف کا امتحان کامیابی ملنے کے بعد ہوتا ہے۔
اور کچھ لوگوں کو خود ہی چھوڑنا پڑتا ہے۔۔ !!✌ حالات نہیں حرکتیں دیکھ کر۔۔ !
محبت کے بدلے محبت کیوں نہیں ملتی💝
💖بس اس بات کا #غرور ہے💞 🤍منافقو کے ساتھ #مخلص رھا ھو💯
AB QISMAT NE HUMEIN is UMER MAIN UDASS KAR DIA HAI.
JAHA LOG IS UMER MAIN APNE SHOQ PORA KARTE TY..
SOMEONE: TUM KIS ME INTEEZAR MAIN HO.
ME:Rabia khan🙈❤️😘😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain