Damadam.pk
rajabaja786's posts | Damadam

rajabaja786's posts:

rajabaja786
 

ایســا بھــی کــیا فــریــب کــہ اَن بَـــن کــے بــاوجُــود
اُس نــے کــہا کــہ دیکــھ ، مجــھے دیکھــنا پـــڑا ۔۔🎀💗

rajabaja786
 

نظر انداز کر مجھ کو ذرا سا کھل کے جینے دے
کہیں ایسا نہ ہو میں تیری نگہبانی سے مر جاؤں🥀

rajabaja786
 

PIYAR HOWA IQRAR HOWA 9MAH BAD ABRAR HUA.A5

Beautiful People image
r  : کہاں پہ لا کہ چھوڑا ہے کسی نے 🥀🖤 - 
rajabaja786
 

تمہارا رفیق سفر اتنا تو معتبر ہو تم جو پھول مانگو تو یہ نہ کہے کہ موسم گزر گیا ♥️

rajabaja786
 

"کچھ کاپی کیا ہوا ہے تو پیسٹ کریں
آج آپکا انتخاب چیک کرتے ہیں."
میرا
میں بولنے کے لیے اتنی دیر سے چپ ہوں
خدا کے واسطے کوئی تو مجھ سے بات کرے

rajabaja786
 

🥴MERI FVRT EMOJI AB SE...

rajabaja786
 

دل روزہ تو نہیں , توڑ کے جسے جوڑ لیا جائے
کوئی کفارہ ہے اِس کا , مداوا نہ اَزالہ وغیرہ
کس قدر ملتی ہے داد محفل میں دُکھ سنانے پر
واہ بہت خُوب , کمال اَست , بہت اعلی وغیرہ

rajabaja786
 

AbHi AZAAN NI DI KISI MUAZAAN NE
ABHII BADAN NA CHURAO K RAAT BAQI HAI♥️😐

rajabaja786
 

سنو کیا تمھارے دل میں ۔۔🙈 کرایہ پہ جگہ مل سکتی🙈🙈😂

rajabaja786
 

وفادار عورت کبھی ایزی لوڈ نہیں مانگتی بلکہ کرواتی ہے☺️

rajabaja786
 

عورتوں کا کہنا ہے کہ مرد جھوٹ بولتے ہیں اور تیار ہو کر پوچھتی بھی مردوں سے ہیں کہ کیسی لگ رہی ہوں۔۔🤭🤭😂😂

rajabaja786
 

اے چاند تم تو آغوش محبت میں سو جایا کرو۔ ہماری تو عادت ہے چاند کی رکھوالی کرنا

rajabaja786
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا۔
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے ۔

rajabaja786
 

MAIN HAMESHA SOCHTA HO MENE WO BACHPAN KA KHILONA KAHA GUM KAR DIA .JIS SE MUJHE KHUSHI MILTI THI😭

rajabaja786
 

AAJ TO MEEI SOCH KO ZAAANG LAG GYA.I3

rajabaja786
 

ACHE INSAN KI DEFINITION KIA HAI..!!

rajabaja786
 

کائنات کو اس وقت رک جانا چاہئے
جب دو من پسند لوگ ساتھ ہوں

rajabaja786
 

وہ لڑکی اچھی لڑکی ہے، تم نام نہ لو ہم جان گئے
وہ جس کے لمبے گیسو ہیں، پہچان گئے پہچان گئے

rajabaja786
 

میں کیسے سناؤں تمہیں اپنے دل کی داستان 🖤