Damadam.pk
rajabaja786's posts | Damadam

rajabaja786's posts:

rajabaja786
 

عورتوں کا کہنا ہے کہ مرد جھوٹ بولتے ہیں اور تیار ہو کر پوچھتی بھی مردوں سے ہیں کہ کیسی لگ رہی ہوں۔۔🤭🤭😂😂

rajabaja786
 

اے چاند تم تو آغوش محبت میں سو جایا کرو۔ ہماری تو عادت ہے چاند کی رکھوالی کرنا

rajabaja786
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا۔
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے ۔

rajabaja786
 

MAIN HAMESHA SOCHTA HO MENE WO BACHPAN KA KHILONA KAHA GUM KAR DIA .JIS SE MUJHE KHUSHI MILTI THI😭

rajabaja786
 

AAJ TO MEEI SOCH KO ZAAANG LAG GYA.I3

rajabaja786
 

ACHE INSAN KI DEFINITION KIA HAI..!!

rajabaja786
 

کائنات کو اس وقت رک جانا چاہئے
جب دو من پسند لوگ ساتھ ہوں

rajabaja786
 

وہ لڑکی اچھی لڑکی ہے، تم نام نہ لو ہم جان گئے
وہ جس کے لمبے گیسو ہیں، پہچان گئے پہچان گئے

rajabaja786
 

میں کیسے سناؤں تمہیں اپنے دل کی داستان 🖤

rajabaja786
 

I LIKE TEASING OTHER😜

rajabaja786
 

بے خودی لے گئی کہاں ہم کو
دیر سے انتظار ہے اپنا۔۔!!

rajabaja786
 

یہ معاشرہ خوش بخت انسان کو تلخ کرنے کی خوبی رکھتا ہے۔

rajabaja786
 

KISS TOFEE THORI HAI JAB MAAN KIA KHAA LIA.A5

rajabaja786
 

جس کھڑکی سے دکھ ملا ہو اُسے بند کرنا سیکھو چاہئے منظر کتنا ہے حسین کیوں نہ ہو

Romantic Poetry image
r  : lulu____ - 
rajabaja786
 

اعتبار کے "الف" پر لعنت
انا کا "الف" زندہ باد
"🖤✨🌸"

rajabaja786
 

قدرت کی بنی ہوئی چیزوں میں سب سے حسین چیز ایک عورت ہے❤️

rajabaja786
 

قدرت کی بنی ہوئی چیزوں میں سب سے حسین چیز ایک عورت ہے❤️

rajabaja786
 

ZINDAGI AZAB HOI PHARI BC😡😒

rajabaja786
 

مجھ کو لگتا ہے اگر تُو نہیں ہوتا تو یہ لوگ
اپنی بینائی کے بدلے میں بھی گندُم لیتے۔ ♥️