Damadam.pk
rajput-queen's posts | Damadam

rajput-queen's posts:

rajput-queen
 

اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروّت سیکھو۔۔
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں۔۔
❣❣

rajput-queen
 

گھر سجانے کا کام باقی ہے
اپنی تصویر کیوں نہیں دیتے

rajput-queen
 

رونے کی یہ شدت ہے کہ گھبرا گئیں آنکھیں
اشکوں کی یہ کثرت ہے کہ تنگ آ گئیں آنکھیں

rajput-queen
 

اے "فناۓ عشق" کے دستور تجھے کیا معلوم
عشق میں "دل" ہی نہیں "سر" بھی دیئے جاتے ہیں!

rajput-queen
 

قلم سے لکھ نہیں سکتے اُداس دِل کے افسانے . . .
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے۔ بس اچھا نہیں ہوتا . . .💔

rajput-queen
 

خزاں میں اپنے پتوں سے جدائی کی ازیت کو
شجر محسوس تو کرتا ہے مگر کچھ کر نہیں سکتا...!!!

rajput-queen
 

اُن امیدوں کو توڑنے کا شکریہ..
جو تم سے لگائے بیٹھے تھے..
جون ایلیاء

rajput-queen
 

بُری نظر سے نہ دیکھ مجھ کو اے دیکھنے والے...
.
میں لاکھ بُرا صحیح تُو اپنی نظر خراب نہ کر___

rajput-queen
 

- " کوئی تیرا برا سوچے ،تیرا برا چاہے
میں اتنی سی بات پہ تباہی نہ لا دوں🔥🔥

r  : RajPut queen - 
rajput-queen
 

مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔

rajput-queen
 

میت پہ منائیں گے دکھاوے کا سوگ..
یہ کمینے، مطلبی، اناہ پرست لوگ..

r  : Jumma mubarak - 
rajput-queen
 

وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی... 💔

rajput-queen
 

آپ کو بھی تلاش ہے میری
آئیے ! مل کے ڈھونڈتے ہیں

rajput-queen
 

💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔

rajput-queen
 

کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
💘💘💔💔

rajput-queen
 

جو الزام رہ گیا😏
وہ میرے کفن پے لکھنا👏🏻

rajput-queen
 

اے "فناۓ عشق" کے دستور تجھے کیا معلوم
عشق میں "دل" ہی نہیں "سر" بھی دیئے جاتے ہیں!

rajput-queen
 

خا میاں ہمارے ستاروں میں نہیں بلکہ
ہمارے اپنے اندر پا ئی جا تی ہیں۔