مجھے جب بھی کسی طا قتور دلیل کا سا منا ہوا،
میں نے اپنی رائے بدلنے میں کوئی شرمندگی محسوس
نہیں کی۔
ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت،
لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا۔۔!؟؟
جون ایلیا
کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ اپنی والی امی مجھ سے اتنا تنگ ہیں تو ساس والی امی نے تو کچھ زیادہ والا تنگ ہی آجانا ناں میرے سے... 🙉🙉🙉🙉🙉🙊🙊🙊😂😂😂😂

ٹیچر ؛ سردیوں کی کوئی خاص سوغات بتاؤ
سٹوڈنٹ : مونگ پھلی -
ٹیچر : شاباش
اچھا یہ بتاؤ مونگ پھلی ہم سردیوں میں ہی کیوں کھاتے ہیں ؟
سٹوڈنٹ : کیونکہ سردیوں میں پنکھا نہیں چل رہا ہوتا تو مونگ پھلی کے چھلکے نہیں اٌڑتے ۔۔۔
😀😂😂😂
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جنکو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂
💔
وہ رکھ لے مجھے اپنے پاس کہیں قید کر کے.⛓
کاش کے کچھ ایسا مجھ سے قصور ھو جائے.
انگریز اردو میں ''دروازہ کھول دے'' کیسے کہے گا...؟؟😯
نہیں پتہ...!!!
چلو میں بتا دیتی ہوں
'' There was a cold day''
اسکو تیز تیز پڑھو خودی سمجھ جاو گے
😂😂😂😂😂😂😂😂
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے
سب کی شادیاں ہو رہی ہیں
اور میری مطلوبہ نمبر سے
جواب موصول نہیں ہو رہا 😜😜🙄🙄😒😒😂😂😂😂
*زندگی آپ کو جب تلخ ترین لگنے لگے ... تو سمجھ جائیں ... خوشیوں کا دروازہ کھلنے کا وقت قریب ترین ھے .....!!!*💞💞💞
تصور میں؛ تخلیل میں؛خوابوں میں؛خیالوں میں ..!
میری بیتاب نظروں نے جدھر دیکھا تمہیں دیکھا..❤
تمہارا ہو کر جینا
میری واحد تمنا ہے۔❤

😔 رب کچھ ایسا کر کمال
کے وہ میرا ہوجائے
وہ کسی اور کا ہے فلحال......... 🙆
بس میرا ہو 😻
💗 آمین 💗
کیسے ھو جاتے ھیں لوگ
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے.💔..
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂
مجھے اپنی امی کے لئیے دعا کروانی ہے .... 
کہ میری امی کو لشکارے مارتا ھوا داماد مل جائے .... :-*
سب بولو آمین !!! ;-)🙈🙈
زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain