Damadam.pk
rajput-queen's posts | Damadam

rajput-queen's posts:

rajput-queen
 

قلم سے لکھ نہیں سکتے اُداس دِل کے افسانے . . .
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے۔ بس اچھا نہیں ہوتا . . .💔

rajput-queen
 

میری پوسٹیں دیکھ کے بھی کوئی کہتا
ہو گا 😍🙈🙈
اس کڑی نے نئی سدھرنا 😂
💃💃🙈🙈😂😂😍😍

rajput-queen
 

تم پسند آ گئے ہو مجھے .....😋😋
تمہیں بتاؤں یا تمہاری
امی کو.....😃😂😆😝

rajput-queen
 

ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ😍

rajput-queen
 

🍁سنیۓ آپ کے دل میں اترنا ہے 🙈
کود جاؤں یا سیڑھی لگا کے آؤں✔️✌😉♥

rajput-queen
 

میں چاہتی ہوں کوئی لڑکا میرے عشق میں🙊🙈
میرے گھر والوں سے ہڈیاں پسلیاں تڑوائے😝😝😂😂

rajput-queen
 

وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں؟؟
زمیں پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں 💔🔥
Jumma mubaik .a1

rajput-queen
 

✍🏻 *انسان کو زندگی میں چوٹیں لگتی رہتی ہیں وہ دوبارہ بھی اٹھ کھڑا ہوتا ہے چل بھی پڑتا ہے جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا؟ تب جب اس کو پتہ چلتا ہے کہ اسے گرانے والا تو وہ تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا۔*

rajput-queen
 

💓💓نہ دل کے جذبات الگ...........نہ محبت کے انداز الگ
........
تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ💓💓

rajput-queen
 

مجھ سے پنگے شنگے نا لیا کرو ہو سکتا ہے میں کوئی مشہور ہستی ہوں اور گمنام بن کے عام لوگوں میں رہ رہی ہوں😉😛

r  : Right👍👍👍 - 
rajput-queen
 

🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹انسان کے اردگرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹

rajput-queen
 

آج دِل نہیں لِکھنے کو🗣
ایسا کیجئے سمجھ لیجئے❤️

r  : Rajput queen - 
rajput-queen
 

پاکستان کی حفاظت کریں ☺
کیونکہ تم سب کی دلہنیں یہاں رہتی ہیں
😁😂 boys😂😂😂

rajput-queen
 

لڑکیاں اپنے ماں باپ کے گھر مہمان ہوتی ہے
اور الحمداللہ میں مہمان بن کر ہی رہتی ہوں
😜😜😜😜😜😜😜😊😛

rajput-queen
 

لوگ کہتے ہیں کہ عورت کو راز رکھنا نہیں آتا۔
میں کہتی ہوں کہ عورت اگر راز رکھنا چھوڑ دے
تو
معاشرے کے بعض مرد منہ دکھانے کے قابل نہ رہیں۔۔۔

r  : Jesy ho wesy hi raho - 
rajput-queen
 

رشتہ والے: اور پھر کیا کرتی ہے آپکی بیٹی؟
امی: بس جی مذاق ہی کرتی رہتی ہے...
میں: امی جان میں پڑھتی بھی ہوں!😳
امی: دیکھا!!!ابھی کیا نہ اسنے😬😬😥

rajput-queen
 

کھاتے ہیں جو بچھڑنے پہ مرجانے کی قسمیں
وہ لوگ بچھڑ جائیں تو مر کیوں نہیں جاتے😂😜😋🤓🙄😏😒