Damadam.pk
rajput-queen's posts | Damadam

rajput-queen's posts:

rajput-queen
 

کون کس قدر موجود ھے مجھ میں
نہ اس روح کو سکون نہ ان آنکھوں کو____!!

rajput-queen
 

Aj Mera funny 😜post krne ka dil nHi chah raha😎
Ap Sab sheesha 🐒dykh k Kaam Chala lo 😂

r  : Wesy to main masoom si hn🤗🤗 - 
rajput-queen
 

رو رو کر ڈھونڈو گے میری پوسٹ😕😔😭
چلی جاٶنگی ایک دن کسی شہزادے کی دلہن بن کر😍🙈🙈🙈

r  : Right .j2 - 
rajput-queen
 

زندگی جینے کے لیے ملی تھی 😏
میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تباہ کر دی
😂😂😜😛

rajput-queen
 

پہلے میں بہت #شریف ہوا کرتی تھی😍🙈
#اب_بھی شریف ہی ہوں اب کون سا😏🙋
میں نے #کسی_کا_بیٹا گھر سے بھگا لیا ہے👫😠

rajput-queen
 

تاریخ گواہ ہے.... 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتی ہوں"...
تو سب دل میں کہتے ہیں آ گئ شہزادی....😍🙈

rajput-queen
 

لائن تو سب مارتے ہیں ___ 😒
میں تو اپنے محبوب کو وٹا ماروں گی 😂🙊

rajput-queen
 

مجھ میں ہزار خامیاں ہیں معاف کیجیے🌚
آپ بھی تو کبھی اپنا آئینہ صاف کیجیے 😑

r  : Hmmm right .j3 - 
r  : Right .j3 - 
rajput-queen
 

پاکستان میں سچا پیار 😍
بلاک
ان بلاک
بلاک
ان بلاک
بلاک
ان بلاک🙉🙊🙈😹😹

rajput-queen
 

بس تعلق کا انتقال ہوا۔
زندہ دونوں طرف محبت ہے۔

rajput-queen
 

میں چاہتی ہوں کہ دو لڑکے میرے لیے آپس میں لڑ پڑیں ایک دوسرے کو گنجا کردیں، مونچھیں کاٹ دیں اور میں تیسرے کو ہاں کردوں۔۔🙃🤓🙊😂z😂😂😂😂

rajput-queen
 

توبہ!.....
تھوڑی دیر آف لائن کیا ہو جاؤں 😞😏
ہچکیاں ہی نہیں ختم ہوتی😲
آپ لوگ اتنا مجھے یاد کرتے ہیں کیا؟😧😳😛

rajput-queen
 

اگر لڑکے تارے توڑ کر لانے کی بجائے😁
برتن دھونے کا وعدہ کریں تو
ہم لڑکیاں🤷
ذیادہ امپریس ہوں گی🙈

rajput-queen
 

ایک تو امّی جوتا
👠مار لیتی ہیں
اُوپر سے کہتی ہیں اُٹھا کر بھی لاؤ😩

rajput-queen
 

اہم سوال
اگر آپ کے پاس عقل ہوتی
تو آپ کیا کرتے ؟
😜😜😜

rajput-queen
 

میں چاہتی ہوں، آج میری پوسٹ پے، کوئی سلجھا ہوا لڑکا، الجھا ہوا کمنٹ کرے ۔۔۔۔۔😜😜😌😌
🌼