تم بھی شامل تھے دل دکھانے میں 💔
تم پہ لعنت ہو چاروں صوبوں کی 😂😂
تجھے بھولنے کے لیے دو نفل ادا کیے ... 💞💞
لیکن دعا میی پھر تجھے ہی مانگ بیٹھے... 💞💞
💁اب یہ ا فواہ کو ن پھیلا رہا ہے 🙊😯
کہ ٹھنڈ میں
boys
کی
😜عقل جم جاتی ہے ۔😂😂😝🙈😉😍😛😜
😂😂😂
کوئی مجبوری نہیں ہوتی صاحب .. 🤷♀😒🧐
لوگ اپنے جانو کے ڈر سے کومنٹ نہیں کرتے.. 😒😎😂😂
ہاں میں وہی لڑکی ہوں، .. 🙄🤔
جس کو کھونے کے بعد تم .. 😷😷
مسکرانا بھول جاؤ گے .. 😒😎
کوئی تو ایسا ھو گا ... 🙄🙄
جس کو میری پوسٹ کا .. 🤔
انتظار ہوتا ہو گا.. 😭😭
جتنا جی چاہے رخ پھیر کے بیٹھے رہئیے
بیٹھے ہیں ہم بھی یہاں تیری نظر ہونے تک
کھونا اور پانا محبت نہیں ہوتی _____!
محبت تو بس محبت ہوتی ہے ____ !
ادب ہوتا ہے ________احترام ہوتا ہے
کسی کی پکار پے _______لبیک ہوتا ہے !!
تجھے کسی اور ساتھ دیکھنے سے پہلے خدا کرے سانس رک
جائے😢😢😢
میری نہیں تیری 😉😂🙄🙄
کالے کرتوت تو کرے اور مروں میں 😂😂😂😂😂 💞👈
کچھ لوگوں کو وہاں پھینکے کا دل کرتا ہے جہاں انہیں گوگل بھی نہ ڈھونڈ سکے...
😄
کس پیار سے لوٹا ہے ہمیں تونے ستمگر
رہزن! تیرے اخلاص کو ہم یاد کریں گے..
کبھی مزاج بھی بدلا ہے ساتھ رہنے سے ؟
ہوا ، ہوا ہی رہے گی ، دِیّا ، دِیّا رہے گا.....!
کاش وہ مجھے ایسے سمجھے🙄
جیسے میں امی کی جوتی دیکھ کر سمجھ جاتی ہوں😒😒
ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے؛
روح شامل نہیں شکایت میں!
___________
درد دلوں کے کم ہو جاتے
😔😔
رشتے داروں کے منہ اگر بند ہو جاتے🤫🤫
❤#ہــم_وہ_نہـــیں ❤
❤#جـو_وقــت_کے_سـاتــھ_بـدل_جـائیں❤
❤#میـــں_شــــہزادی_ھــوں 😊😊
❤#وقـــت_کــو_ہــی_بَــدل_دُوں_گی😊😊
یہ زندگی چین سے گزر جاۓ
وہ اگر میرے ذہن سے اَتر جاۓ
پوچھ لیتے وہ بس مزاج میرا_______
کتنا آسان تھا علاج میرا________
برائیاں بھی ہیں اور ___خوبیاں بھی ہیں مجھ میں "
ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھےکیا دیکھنا ہے مجھ میں..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain