Damadam.pk
rajput-queen's posts | Damadam

rajput-queen's posts:

rajput-queen
 

آج دل نے کہا کہ چھوڑ جاؤں اس
damadam
کو
پھر یاد آیا
damadam
میں خوبصورت لوگ پہلے
ہی بہت کم ہیں اک اور کم ہو جائے گی -
😂😉ارادہ کینسل 😂😉

rajput-queen
 

میرے پاس اتنا ٹیلنٹ ہے
کہ گھڑی دیکھ کر ٹائم بتا سکتی ہوں 😂😂
نظر نہ لگانا اب 😊😊

rajput-queen
 

وہ شکوے جو میں نے کیئے ہی نہیں
ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر 🙂🔥

rajput-queen
 

تیری اک نظر جو زندگی بھر میرا ساتھ دے
میں تیرے سوا کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں

rajput-queen
 

تمہیں لگتا ہے میں ڈائیٹنگ کروں گی 😏🙄
میں تو اپنی لپسٹک تک کھا جاتی ہوں 😅😁😂

rajput-queen
 

Real dp waly
Zara
Samny to ay

rajput-queen
 

اگر کالی بلی
😽 آپ کے سامنے سے گزر جائے
😢 😢 تو سمجھ جائیں
وہ کہیں جا رہی ھے 😂😂😂

r  : Rajput queen - 
rajput-queen
 

ہاۓ صدقے اس کے نصیب کے 🙈💕
جس کے متھے میں نے لگنا ہے 😂💁🔥

r  : Rajput queen - 
rajput-queen
 

شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا😉😉😉😉
ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا😂😂

rajput-queen
 

شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا😉😉😉😉
ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا😂😂

r  : Sachiii asa hi hota hai - 
r  : Rajput queen - 
rajput-queen
 

Damadam k har larky ki awaz
1on1 main ao plzzzz
Hd hai

rajput-queen
 

نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی..
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے..
💔🙏😢
*~꧁🆂ᏺᷝᴀᷧⲕᷟℰℰℒ꧂~*✍
*💔_مُــحبــــت درد بُنتـــی ھـــــے_💔*

rajput-queen
 

آپ کو سب سے زیادہ کس کی پوسٹ پسند ھے🤔🤔
میری😍
پھر میری😝😰😍
یا صرف میری😝😝🙈😍
کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں میں آپ کے ساتھ ھوں😂😂😉😉😬💪💪💪💪😁😁

rajput-queen
 

کچھ لوگوں کی گفتگو سن کر دل کرتا ہے 😍
انہیں خاص طور پہ خالص،،، تیزاب ،،، سے غرارے کراےُ جائیں،،،،،😡😡😡😡
#سر_پھری

rajput-queen
 

اک بات تو بتائیں
پنجابی میں لڑکی کو " کُڑی " کہتے ہیں
تو لڑکوں کو " کوڑا " کیوں نہیں کہتے؟؟؟
😂😂😂😝

rajput-queen
 

میں تمھیں دل تو دے دوں پر وعدہ کرو،رولا نہیں ڈالو گے 😒😉😉