Damadam.pk
rajput-queen's posts | Damadam

rajput-queen's posts:

rajput-queen
 

لوگوں کو محبت چاہئے اور مجھے پیزا برگر شوارما اور بریانی 😋😋

rajput-queen
 

ترنم کی روشنی کو تبسم کی آگ سے جلا دینا..!
اوپر والی لائن سمجھ میں آجائے تو مجھے بھی بتا دینا..!! 🤭😂😂😂

rajput-queen
 

لوگ پتہ نہیں دو دو گھنٹے کال پہ لگے رهتے ہیں 😑😑
میں تو دو منٹ کی کال میں 10 بار اور سناؤ اور سناؤ
کہہ
Deti
ہوں 😝😝🙈😂😂😂😂

rajput-queen
 

ما شا اللّه ان باکس میں بھائیوں کا بڑا رش لگا ہوا خیر ہے 😾😾😾😾😾😾😾

rajput-queen
 

میں کارٹون ہوں
پڑھ لیا
کوئی شک نہیں آپ ہیں ہی کارٹون😂😂😂😂😂😂
💖

rajput-queen
 

اے میری پوسٹ پہ دوڑ کے آنے والے😍
جا تیری اسی سال شادی ہو جائے_😉😁

rajput-queen
 

ویسے شرم تو آتی ہوگی۔😪
میری پوسٹ اگنور کرتےہوۓ۔😐😕♥️🔥
😝😝

rajput-queen
 

کچھ لوگ بلاوجہ ہی اچھے لگنے لگتے ہیں😍
. ❤️
جیسے آپ سب کو میں 😌

rajput-queen
 

اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاۓ تو پریشان مت ہوں آنکھیں بند کریں
لمبا سانس لیں اور سوچیں کہ اسکا الزام کس کے سر لگانا ھے 😂😂

rajput-queen
 

سب میری تھوڑی تھوڑی تعریف کرو،....😍
آج میرا شرمانے کو دل کر رہا ہے____🙈😂

rajput-queen
 

تم 😍
ہاں تم 🙈
سچ میں تم 🙈🙈
صرف تم آیا کرو میری پوسٹ پر 😍🙈🙈

rajput-queen
 

کبھی کبھی دل چاہتا ہے
کہ دنیا سے ہی چلی جاؤں😒
پھر سوچتی ہوں 🤔
امی کا داماد کیا سوچے گا🤦♀️
مجھے چھوڑ کے چلی گئی..😢

rajput-queen
 

تم پرستان کی بات کرتے ہو
میں نے آئینے میں پری دیکھی ہے۔🙊🤗😇

r  : Rajput queen,,, - 
rajput-queen
 

میں زیادہ دیر بونگی نہ ماروں
تو بونگی بھی پوچھتی ہے مالکن زندہ ہو یا چل بسی۔۔۔ 😜😂🙈🙆🏻
#Bongi