منہ پھﻼ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﺌﯽ ہوں
-😒😏😏!!
ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ اللہ
ﺩﮮ گا
!!_____🙈
آپ سے پاکیزگی کا تعلق ہے
آپ تو تہجد کی دعا ہیں میری.
❤
میں کسی کو دل اس لیے بھی نھی دیتی کیونکہ میرا اپنا بس ایک ای ہے میں مر جاواں گی😯😐😐
یہ بھی ممکن ہے کہ تجھے عشق ولایت دے دے۔۔۔😐😐
یہ بھی ہو سکتا ہے تیرے ہوش ٹھکانے آجائیں😑😑
💯
لہجہ بھی اس کا نرم تھا، باتیں بھی ٹھیک تھیں
لیکن نہ جانے کیوں میرا دل بجھ کہ رہ گیا
آپ سے خوف آرہا ہے مجھے
آپ کا نام آدمی ہے نا؟؟؟؟؟
نیند سے پہلے خواب چلے آتے هیں تیرے
پھر سونے میں ، ساری رات خلل پڑتا ھے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain