Damadam.pk
rajput-queen's posts | Damadam

rajput-queen's posts:

Social media post
r  : Post by rajput queen - 
Social media post
r  : Post by rajput queen - 
main bhut be reham larki hun
r  : main bhut be reham larki hun - 
rajput-queen
 

فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا 😐
کھلونا ،عشق، پیسہ اور پھر خدا خدا😶

rajput-queen
 

تجھ سے واجب ھے محبت کا تعلق رکھنا
اتنی دلچسپ عبادت کو قضا کون کرے___😍❤️

rajput-queen
 

اگر کوئی دل پر دستک دے تو فوراً دروازہ مت کھولو کچھ لوگوں کی عادت بچوں جیسی ہوتی ہے دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں 🙃💔

Social media post
r  : Bs itna kehna hi kafi hai ♥♥ - 
rajput-queen
 

ہاں میں ہوں کیوٹ 😌😇😇🙈
کوئی مسئلہ ہے😒🙈🙄🙄😬

rajput-queen
 

میری میٹھے لہجے پر نہ جانا۔😜
میں بھی بلاک کر دیتی ہوں۔😁

Funny joke
r  : Hhh wah 😂😂😂😂😂 - 
rajput-queen
 

پوچھا گیا، زندگی کیا ہے؟
فرمایا گیا: "اذان سے نماز تک کا سفر"❣

rajput-queen
 

ہمیں جیتے گا، کوئی ہم جیسا ہی،،،،،
ہم کسی ایرے غیرے کے بس میں کہاں.....!!!!💕💞💕💞💕

rajput-queen
 

ﺷﮩــــــﺰﺍﺩﯾﺎﮞ ﺳـــﺮ ﭘـــﺮ
ﺻــﺮﻓــــــ ﺣﺠـــــﺎﺑــــــ ﻧﮩﯿــــﮟ
ﺑﻠﮑـــــــﮧ ﺍﭘﻨـــــــــــﮯ
ﻭﺍﻟــــــﺪﯾﻦ ﮐـــــــﯽ ﻋﺰﺗــــــ
ﺍﻭﺭ ﺣﮑـــﻢ ﺍﻟﻠـــﮧ ﮐــﺮﯾـــﻢ ﺍﻭﮌﮪ
ﮐـﺮ ﮔﮭــﺮﺳــﮯ ﻧــﮑﻠﺘــﯽ ﮨـــﮯ

Us py marti ho gi 🙈🙈🙈🙈🙈
r  : Us py marti ho gi 🙈🙈🙈🙈🙈 - 
Btaon gi
r  : Btaon gi - 
rajput-queen
 

💕لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر
کس قدر سادگی سے ملتے ہیں!!💔

rajput-queen
 

دنیا کی بے بسی دیکھ کر
ایسا لگتا ہے قیامت سے پہلے ہی میرا اللہ پوچھ رہا ہے
لمن الملک الیوم؟
آج کس کی بادشاہی ہے؟

rajput-queen
 

" محبت فرض ہے، فرضی نہیں 🍁
سراسر مرض ہے، مرضی نہیں"🔥

rajput-queen
 

ہم محبت کے اظہار میں گونگے اور نفرت کے اظہار میں منہ پھٹ لوگ ہیں۔🔥

rajput-queen
 

خود کو دنیا سے بیزار جب پاؤ
قرآن اٹھاؤ, دل سے لگاؤ, رب کے ہوجاو ❤