Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

: تو میری چاہت کا ایک لفظ بھی نہ پڑھ سکا۔ ۔ ۔ میں تیرے دیۓ درد کی کتاب اکثر پڑھتے پڑھتے سو جاتا ہوں

rana123pk
 

ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﺩﻭﺳﺖ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﮨﻤﺪﻡ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﻏﻤﮕﺴﺎﺭ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﯾﺎ، ﭘﯿﺎﺭ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﺩﻝ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ.... ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﮑﺠﺎ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﮎ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﻟﮑﮭﻮ

rana123pk
 

ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﺩﻭﺳﺖ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﮨﻤﺪﻡ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﻏﻤﮕﺴﺎﺭ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﯾﺎ، ﭘﯿﺎﺭ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﺩﻝ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ.... ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﮑﺠﺎ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﮎ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﻟﮑﮭﻮ

rana123pk
 

*ﺳﺮ ﮨﻮ ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺩ ﻝ ﻣﯿﮟ ﺩ ﻏﺎ ﺑﺎ ﺯ ﯼ ﮨﻮ* *ﺍﯾﺴﮯ ﺳﺠﺪﮮ ﺳﮯ ﺑﮭﻼ ﮐﯿﺴﮯ ﺧﺪﺍ ﺭﺍﺿﯽ ﮨﻮ* 💐💐 غم حیات

rana123pk
 

: جوتکلیف تجھے اللہ کی طرف متوجہ کردے وہ مصیبت نہیں رحمت ھے . اورجو نعمت تجھے اللہ سے غافل کرے وہ نعمت نہیں مصیبت ھے . ھرحال میں اللہ کا شکر ادا کرو. ,3

rana123pk
 

ﭘﺎﮔﻠﻮﮞ ﺟﯿﺴﯽ ﺣﺮﮐﺘﯿﮟ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ
ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﯿﮟ

دل نے سوچا تھا کہ اُسے ٹُوٹ کر چاہیں گے 
سچ مانو ٹُوٹے بھی بہت چاہا بھی بہت
r  : دل نے سوچا تھا کہ اُسے ٹُوٹ کر چاہیں گے سچ مانو ٹُوٹے بھی بہت چاہا بھی بہت - 
پھر کہیں بھی پناہ نہیں ملتی 
محبت جب بے پناہ ہو جائے
r  : پھر کہیں بھی پناہ نہیں ملتی محبت جب بے پناہ ہو جائے - 
نہ محبت نہ دوستی ہمیں کچھ راس نہیں 
سب بدل جاتے ہیں 
ہمارے دل میں جگہ بنانے کے بعد
r  : نہ محبت نہ دوستی ہمیں کچھ راس نہیں سب بدل جاتے ہیں ہمارے دل میں جگہ بنانے - 
بہت دُور چلے گئے 
بہت قریب آکر کُچھ لُوگ ..
r  : بہت دُور چلے گئے بہت قریب آکر کُچھ لُوگ .. - 
پتہ ہے تکلیف کیا ہے ؟؟
کسی کو چاہنا 
پھر اسے کھو دینا 
اور خاموش ہو جانا
r  : پتہ ہے تکلیف کیا ہے ؟؟ کسی کو چاہنا پھر اسے کھو دینا اور خاموش ہو جانا - 
اسے کہنا  مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا 
بہت کچھ دل ميں آتا ہے  مگر کہنا نہيں آتا
r  : اسے کہنا مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا بہت کچھ دل ميں آتا ہے مگر کہنا - 
❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے 
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤
r  : ❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے ورنا حسن تو ازل سے - 
*وقت تو آنے دو مُرشد*
=
=
*یہ سب کہیں گے کہ ہمارا فلاں لگتا ہے ✌️*
r  : *وقت تو آنے دو مُرشد* = = *یہ سب کہیں گے کہ ہمارا فلاں لگتا ہے ✌️* - 
جن کی تھی طلب 
ان سے رہی دوریاں بہت
r  : جن کی تھی طلب ان سے رہی دوریاں بہت - 
کیوں اتنی تصدیق کرتے ہو
ہر ہوالے سے ہم تمہارے ہیں ❤️
r  : کیوں اتنی تصدیق کرتے ہو ہر ہوالے سے ہم تمہارے ہیں ❤️ - 
چلو ہم پاس رکھ لیں گے 
تیری باتیں تیری یادیں
r  : چلو ہم پاس رکھ لیں گے تیری باتیں تیری یادیں - 
میری ہر خوشی ہے تو
میری زندگی ہے تو
r  : میری ہر خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو - 
محبت تو نحبت ہے 
اور ہمیشہ تم سے رہے گی پھر چاہے تم ناراض ہو.. بے رخی دکھاؤ .. چلاؤ خاموش ہو جاؤ یا بھول جاؤ..
r  : محبت تو نحبت ہے اور ہمیشہ تم سے رہے گی پھر چاہے تم ناراض ہو.. بے رخی دکھاؤ - 
rana123pk
 

کاش محبت میں بھی انتخابات ہوتے۔
غضب کی دھاندلی کرتے تجھ کو پانے کیلئے ۔🤗😘😍🙈🙈🙊