جُدائی اتنی بھی آ سا ن نہیں صاحب
میں پتھر بھی روتے دیکھے ہیں۔
خبر کر دے کوئی اس بےخبر کو
میری حالت بگڑتی جا رہی ہے۔💔
🔥
دل میں جب __جگہ نہیں بچتی
درد آنکھوں میں پھیل جاتا ہے
ہم نے چہرے پہ مسکراہٹ لا کے۔۔۔
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے۔🔥
تجربوں میں زہر ضائع نہ کر.
تو سیکھ پہلے آداب ڈسنے کی۔
اٹھ کر آ گئے ہیں تیری بزم سے مگر
کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں
رحیم بلوچ
جانے والوں کو اجازت ..🔥
رہنے والوں کو شکریہ..💜
رحیم بلوچ
اُس نے وعدہ تو کر لیا لیکن،
گھر غریبوں کے کون آتا ہے۔
رحیم بلوچ
غم میں مِلا کر خوشی کے رنگ .......!!!
آؤ جینے کی ذرا ادا کاری کریں.........!!!
رحـــــــــــــــــــــــــــــیم بلوچ

سنو لڑکیوں😐
ہم لڑکوں کو دیکھ کر
بال کان کے پیچھے کرنے کا کیا سین ہے🙈🙆🏻♂️🤣🤣😂🤣
لگے رہو انباکس میں🙄😑😐
فیر آخر رونا تے پوسٹاں تے ای اے نا😅😂
#راجپوت😋







: وہ خاموش ہی رہا اور ھم منتظر گفتگو کبھی وہ بھی تو کہےتیرے بن آج دن اداس تھا,
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain