Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

: یہ خوش لباسی لبادہ ہے؛
غم چھپانے کا____؛🥀
اگرچہ__اجڑے ہوئے ہیں
مگر سلجھے ہوئے ہیں🖤

rana123pk
 

شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔؟✌
شغل لگاتے ہیں ۔۔ اب دل نہیں ۔۔۔۔!👉....

rana123pk
 

کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے❤
عشق والوں کی خیر مانگا کر🔥

rana123pk
 

حسین زلفیں دلکش آنکھیں حسن سراپا جمال تھا ،
ایک وفا کی کمی تھی ساقی، باقی یار تو کمال تھا ۔

rana123pk
 

پہلے خود کو تلاش کر ساقی
پھر مسجدوں میں خدا کو ڈھونڈ

rana123pk
 

آخری بات اس کی یاد آئی
" اب کوئی گفتگو نہیں ہوگی "
💔😥🙏🏻

rana123pk
 

شور کرتی ہے جب بھی خاموشی
بھیڑ میں جا کر بیٹھ جاتا ہوں....

rana123pk
 

میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب....
وہ ہر ایرے غیرے کو لاجواب کہتا ہے...

rana123pk
 

یہ تو صرف بہانہ ہے مل بیٹھنے کا ورنہ
تیرا ملنا چائے سے زیادہ میٹھا ہے ❣️☕

rana123pk
 

چھوڑ دیں ہم نے فنکاریاں ورنہ
تجھ سے اچھے تو ہم کاغذ پہ بنا لیتے تھے

rana123pk
 

ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!
💔💔💔👈👈

rana123pk
 

محبت رہی چار دن زندگی میں،،،
رہا چار دن کا اثر زندگی بھر..!!¶

rana123pk
 

گوگل کی طرح سرچ مت کر
اپنے بڑوں سے پوچھ لے ہم کون ہے

rana123pk
 

ہم نہ ہوتـے تو حادثاتِ جہاں !
جانـے کِس کِس کـے سر گئے ہوتـے_

rana123pk
 

تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں
تم نے کبھی پوچھا نہیں کے روتے کیوں ہو

rana123pk
 

جہاں خود کو سستا کر دیا جائے نا
*وہاں محبت بہت مہنگی پڑتی ہے🖤*
___🥀

rana123pk
 

کبھی بھول سبھی عداوتیں💯💔
کسی شام آ کوئی بات کر👑🍂
_ᴊ ᴜ ɴ ɪ 🖤

rana123pk
 

مانا کے بہت جلد باز ھوں لیکن
تمھارے خواب تسلی سے دیکھتا ھوں🔥❣

rana123pk
 

محبت نہیں رہی زمانے میں فرازؔ
اب لو گ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں۔

rana123pk
 

اِس قَدر زَخم لگے دَستِ رَفِیقَاں سے ہمیں
اَب کوئی ہاتھ بڑھاتا ہے تو ڈَر لگتا ہے..!