ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں
ﭘﮭﻮﻝ, ﻭﻋﺪﮮ، ﺩﻻﺳﮯ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں
تم سے محروم جو ہوں-
مجھے 'مرحوم'لکھا جائے..!
جون
بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے🥀☕
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے
تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے🔥
جنازہ اپنی مرضی سے__کہاں کندھا بدلتا ہے🖤
دل دھڑکتا تھا، تو رونق سی لگی رہتی تھی
اب دھڑکتا ہے، تو دھڑکا سا لگا رہتا ہے
میری بینائی ڈھونڈتی ہے تجھے
میری آنکھوں کا مسلئہ ہے تو _____!!!!
میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں
آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے🌚🔥
شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!
صاحب
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔🔥
گلہ بهی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بهی،،،
یہ بات اپنی جگہ ہے__وہ بات اپنی جگہ..!!