Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

آپکو حق ہے فخر کیجئے۔۔۔🌸
آپکا ہم سے رابطہ جو ٹھہرا🔥✌️
*حورعین🔥💫✨*

rana123pk
 

اپنی سرکار چالانے کی عادی ہوں،،،،،
کسی کا حکم ماننے کو دل راضی ہی نہیں،،،😌😜🔥💯🤟
*حورعین🔥💫✨*

rana123pk
 

-" شکوے تو تم سے بھی بہت ہیں مگر، پھر یہ دل بولا،
اِنّ اللَّہَ مَع الصَّابِرین_" 🙂❤️
*حورعین🔥💫✨*

rana123pk
 

کبھی کبھی دکھ اتنی شدت سے اندر تک سرائیت کر جاتے ہیں کے سمجھ ہی نہیں آتی، کہ اب رویا یا اپنی بےبسی پر قہقہہ لگایا جائے ✌🙂
✨مورچال 🍃

rana123pk
 

ہر خاموشی کے پیچھے تلخ حقیقت ہے
اور میں ہنس کر وہ حقیقت چُھپا رہا ہوں🙂

rana123pk
 

~•شراب کم ہے تو ساقی نظریں ملا کے پی🥀

rana123pk
 

⭐____تُمھیں احساسِ ندامت ہو تو اتنا کرنا!
پھر کسی شخص کو نہ اِس طرح رسوا کرنا.🙂

rana123pk
 

رب نے چھوٹی سی عمر میں🔥
بہت عزت دی ہے ہمیں🔥
مخالفین سے کہنا!
#وَتُعِزُّمَن_تَشَاءُوَتُذِلُّ_مَن_تَشَاء💞

rana123pk
 

#اسی یار حلالی یاراں دے ساڈا نام ہی ہر تھاں چلدا اے 💪
اسی جد جد اکٹھے ٹورنے آں ساڈا دشمن سر سر بلدا اے😘😘

rana123pk
 

بس اتنی کوشش کیا کریں کہ
کوئی آپ کی وجہ سے رب کے سامنے نہ روئے❤🔥

rana123pk
 

کُوچۂ جاناں سے آگے ہے , بہت دشتِ جنُوں
عِشق والوں نے ابھی ، خاک کہاں چھانی ہے🔥☠️

rana123pk
 

"ہمارے بعد محفلوں میں قہقہوں کا قحط ہو گا"!🌸❤
_______💕💯

rana123pk
 

وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے_____دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤

rana123pk
 

_____'°🍒✨🥀🔐
"___ سمجھنـے والا ہی میرا مرتبہ سمجھتا ہــے
سو فرق نہیں پـڑتـا،کون کـیا سمجھتا ہــے ___ "
🎀 "🥀

rana123pk
 

نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے...ہاں مگر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئ بار گرے🔥💫

rana123pk
 

: -"بڑی کثرت سے پیتا ہوں•🔥
-"چائے،سگریٹ اور تیرا غم-"🚬

rana123pk
 

وہ جو ہنسا دیتے ہیں آسانی سے لوگوں کو🔥💔
نہ جانے خود کتنی مشکلوں سے ہنستے ہونگے🥺😌🔥

rana123pk
 

بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯

rana123pk
 

وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے🥰🔥

rana123pk
 

اور ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غموں کے اتنے ، نخرے نہیں ہوتے...🔥💯