Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

ہـــم ان کـــوکچـــھ____ نہیـــں سمجھتــــے😏
جــو خـــودکــو بہـــت____ کچـــھ سمجھتـــےہیــــں🤟💯✅

rana123pk
 

#نہ_کوئی_رنگ__هو_گا_نہ_کوئی__تنگ__هو_گا
#سرکار✊. ✌🔥
#جو_همارے_سنگ_هو_گا_وہ_مست_ملنگ_هو_گا

rana123pk
 

#_آ__رونق__ڈیکھ__فقیراں__دی__✌
#بھل__وییس__شان__امیراں__دی__❤

rana123pk
 

💔عشق قلندروں_کا_رقص_ہے_میاں...🔥
👈🏻یہ_لاڈلوں_کے_بس_کی_بات_نہیں...🔥

rana123pk
 

*ہمارے کردار* کے *داغوں* پہ *طنز کرتے* ہو.... 😏
*ہمارے پاس* بھی ہے *آئینہ* ، *_دکھائیں کیا۔۔؟_*

rana123pk
 

*بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں*•••
*دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں*•••

rana123pk
 

رنج پڑھتا ہے سو یہ مسئلہ کم رکھتے ہیں
نہ ہمیں یاد وہ رکھتا ہے نہ ہم رکھتے ہیں🔥🌚

rana123pk
 

" زبان سب کی پاس ہوتی ہے مگر
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے " 🔥💯

rana123pk
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯

rana123pk
 

جب بھى میرا خیال آے🖤👀
اپنا خیال رکھنا تم🙃✨
______ツ🔥

rana123pk
 

ہر دفعہ تمہاری باتوں میں آجاوں
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا -"
_🥀🖤🔥

rana123pk
 

ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر🙂❤
رہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ملے نہیں🔥🍁

rana123pk
 

ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر🙂❤
رہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ملے نہیں🔥🍁

rana123pk
 

وقت بھی کتنی عجیب چیز ہے ناں❤
کسی کا کٹتا نہیں، کسی کو ملتا نہیں 🔥

rana123pk
 

کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو🔥
افسوس پھر بھی اکیلے ہو🥀🖤
🖤

rana123pk
 

-"سات ارب مسکراہٹوں میں
مجھے پسند، مسکرانا تیرا.♥️🔥
#👑

rana123pk
 

مرشد اُنکے واسطے تماشہ تھا ☺️
مرشد اِدھر زندگی تباہ ہو گئی 🖤🥀

rana123pk
 

اس نے مجھے اس وقت آزاد کیا،
جب میں اڑنا ہی بھول چکا تھا 💔🔥

rana123pk
 

Sorry
رنگین باتیں کرکے زندگیاں سیاح کرنے کا ہنر مجھ میں نہیں ہے🙏
*حورعین🔥💫✨*

rana123pk
 

زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے،
ایک رات کی نیند، اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے
دوسرا من پسند شخص، میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے
اور مجھے دونوں کی کمی ہے 💔
*حورعین🔥💫✨*