تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی 🏵️
تم نے تو تھک کر دشت میں خیمے لگا لیے تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا پروین شاکر
یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں
سچ کہوں، اپنی مُحبّت پہ ندامت سی ھُوئی جب بھی دیکھی تِری اُتری ھُوئی صُورت میں نے🥀🖤
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤ جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا...😧
💖💕خواب میں دیکھا -بچھڑ گئے ہو تم 💕💔تعبیر کہتی ہے مر جائیں گے ہم
شوق ہے تجھے تو آزما لے ہمیں😊👍 مغرور کا غرور ہر بار توڑا ہے ہم نے😎jr💔
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕 صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕
آج بھی اس امید میں سگریٹ پی لیتا ہوں 🚬🚬🚬 کبھی تو جلے گئ سینے میں رکھی تصویر ُاس کی 😒😒
وہ جن کو نیند نہیں آتی ، انکو ہے معلوم کہ صبح آنے میں ، کتنے زمانے لگتے ہے 💔
اپنی دنیا میں مجھے ایک پل دے دو میری بے رخی زندگی کو گزرا ہوا کل دے دو وہ وقت جو گزرا ہے ان کے ساتھ میں اس کو بھول جاوں ایسا کوئی حل دے دو
ہوتی کہاں ہے دل سے جدا دل کی آرزو جاتا کہاں ہے شمع کو پروانہ چھوڑ کر
اتنا بے تاب نہ ہو مجھ سے بچھڑنے کے لیے تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے
#ღᴬ𝓭𝓓𝒾 🍂 گلــــــہ کـــــــروں گا تـو روٹـــــھ جائــے گا ، ڈانٹــــــ دے گا وہ میـــرے حصـے کا وقتــــ اپنے کاموں میں بانٹــــ دے گا
کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ بندے کی معافی بندہ ہی دیتا ہے خدا نہیں 🔥🥀🙏🏻💯💔
*حیا آنکھوں___ میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے__* *____اقبال__ *بے حیا آنکھیں____ ھو تو اشارے نقابوں____ میں بھی ھوجاتے ہیں__
*تم جو ایک بار پوچھو کیسے ہو* *گھر مین رکھی ساری دوايان پھینک دوں*😞🚶💔👉
ہر جگہ دل نہیں لگا کرتا *ہر جگہ پر قیام کیسے ہو🖤*
آخری مُلاقات میں وُہ ۔۔۔😔 اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا 🔥
_تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے_ _ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا😓