Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
❤❤❤

rana123pk
 

زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر...
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے...

rana123pk
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

rana123pk
 

زندگی سے اگر چائے نکال دی جائے تو۔۔⁦☺️⁩⁦☺️⁩
باقی سر درد ہی بچ جاتا ہے ،،⁦(●´⌓`●)⁩⁦⊙﹏⊙⁩

rana123pk
 

مجھے نفرت ھے باتوں سے ، تکلم سے،، تبسم سے...!!
-
مجھے تنہایاں دے دو ،، مجھے خاموش رہنا ھے...!!!

rana123pk
 

تم دُعا ھو حسین لمحوں کی___🔥
ھم تو بس وقت کا تقاضا ھیں___🔥
💓

rana123pk
 

مجھے اس سے عشق ہے کوئی شک نہیں_🥀
میں اس کا جسم مانگوں یہ میرا حق نہیں_🔥

rana123pk
 

میں نے پھر ویسا ہی بنا لیا خود کو🔥🥀
جیسا ہونے کا الزام لگایا تھا اس نے🌹🔥
..... ****

rana123pk
 

ہمارے چہرے کے داغوں پہ طنز کرتے ہو
ہمارے پاس بھی ہے آئینہ دکھائیں کیا ؟
🌼💔

rana123pk
 

طویل نہ سہی مختصر تو ہو گا!!
تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا⁦♥️⁩

rana123pk
 

بَند کُوزے میں دریا کرنا ہوتا ہے
یعنی ہر مِصرعے میں مرنا ہوتا ہے
روز ہوتا ہے دل کی دلی کا گھیراو
شہر ویراں میں روز اک دَھرنا ہوتا ہے
نام تیرا میں غَزلوں میں لے سکتا ہوں
پَگلی کچھ لوگوں سے بھی ڈرنا ہوتا ہے
خَوابوں کی قَندیل جلانی پڑتی ہے
اُگتے سورج نے آخر ڈھلنا ہوتا ہے
کَچے گھر کیوں طُغیانی میں بہتے ہیں
کیا دریا نے ثابت کرنا ہوتا ہے ۔۔۔۔!!!!!

rana123pk
 

*کہاں گئے کبھی ان کی خبر تو لے ظالم*
*وہ بےخبر جو تیری زندگی میں آئے تھے*

rana123pk
 

ان کو فراق و وصل کی لزت کی کیا خبر
بیٹھے نہ دو گھڑی بھی جو پہلو میں یار کے

rana123pk
 

*سُن سُن کے ترے عشق میں اغیار کے طعنے*
*میرا ہی کلیجا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا*

rana123pk
 

پارسائی بھی شرما گئی ہو گی
اس حد تک بدکار ٹھہرے ہم❣

rana123pk
 

اسکے پاس جانے کی اتنی جلدی تھی
مجھ سے زنجیر نہیں کٹی تو پاؤں کاٹ دیا

rana123pk
 

سبھی ہارے ہیں قسمت کے آ گے محبت کو
یوں ہی نہیں بنا اک فرقہ اداس لوگوں کا...

rana123pk
 

بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں...
نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں...

rana123pk
 

وہ پتھر بھی ماریں تو اٹھا کر جھولیاں بھر لو❤
ہاشم
کبھی محبوب کے تحفے کو ٹھکرایا نہیں کرتے۔۔۔۔💔ملک ہاشم

rana123pk
 

قید کر دیا سپیروں نے سانپوں🐍 کو یہ کہہ کر. اقبال..!
انسان ہ🐍ی کافی ہیں انسان🐍 کو ڈسنے کے لیے.....!
🦅ملک ہاشم۔#✍️