صرف انسانوں سے حوصلہ افزائ کی امید رکھو گے تو ضرور مایوس ہو جاؤ گے
اور
جو محنت اپنے رب سے اجر پانے کے لیے کرتے ہیں وہ مایوس نہیں ہوتے
معافی وہی دے سکتا ہے جو اندر سے مظبوط ہو
کھوکھلےانسان
صرف بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہیں
جو شخص بہت زیادہ غصہ کرتا ہے وہ اتنا زیادہ پیار بھی کرتا ہے وہ اتنا دل کا صاف بھی ہوتا ہے
گفتگو ایک ایسا عمل ہے
جس کی وجہ سے انسان
لوگوں کے دِل میں اتر جاتا ہے
یا لوگوں کے دِل سے اتر جاتا ہے
کیا حــســنِ اتـــفاق ان کی گلــی میں ہم🔥
اک کــام سـے گئے ، ہر کــام سـے گئے...💔💔💔
ﺩﯾﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﮔﮯ ﺯﺧﻢ ﺗﻮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﻭﮦ ﺑﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﮍﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺑﺎﺕ ﮨﮯصاحب₹√
ﺗﯿﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﻫﯽ ﮔﺰﺭ ﮔﺊ
ﻭﻩ ﺟﻮ ﻋﻤﺮ ﺗﮭﯽ ﺑﮍﮮ ﮐﺎﻡ ﮐﯽ....
اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا !
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی 🍂🖤
خدا جانتا ہے میں نے وہاں پر بھی صبر کیا🖤🖤
جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پر مارنے تھے🖤🖤
ﺑﮯ ﻭﺟﮧ ﺑﮯ ﺳﺒﺐ ﺍﺩﺍﺱ ﺭﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ہم ﺍﺩﮬﻮﺭﮮ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺎ ﺁﺑﺎﺩ ﺭﮬﺘﮯ ﮬﯿﮟ🔥
کہنے لگے وہ مجھ سے کہ تم بدتمیز ہو
میں نے کہا حضور، نہایت بھی بولیے
💔😥🙏🏻
ہوئی ہے جب سے مُخالف ہوا زمانے کی🔥
مُجھے بھی ضِد سی ہوئی ہے دِیا جلانے کی❤💯
اپنے سر سے وار کے پھینک دیتا ہوں انھیں ❕
جنھیں گمان ہے کہ اُن کے بغیر جی نہیں سکتا✌️
*آؤ کچھ دیر تذکرہ_ ہی کر لیں*.
*ان دنوں کا جب تم ہمارے تھے.*💔😭
💔نا جانے کتنی مدت سے دل میں یہ عمل ہے جاری
ذرا سی ٹھیس لگتی ہے، بہت سا ٹوٹ جاتا ہوں
اداس ۔۔🍁
اک چاۓ دونوں کپوں میں برابر سی بانٹ کر☕☕
اکثر فرض کیا ہے کہ تنہا نہیں ہوں میں۰۰۰
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر..
وہی آج تک میرے ساتھ ہے😣
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔
*سیدھے درخت اور سیدھے لوگ..*
*سب سے پہلے کاٹے جاتے ہی ツ🔥💯*
شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے
اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے 💯🔥