Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے--
۔۔۔۔۔۔اے ❤دل
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے___________ وہ تیرا خون کیا پہچانے گے۔۔۔۔!!!!!

rana123pk
 

ہم رکھتے ہیں منفرد اصول وفا
ہم سانس تو چھوڑ سکتے ہیں
مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں....

rana123pk
 

کبھی یاد آئے تو پوچھنا ذرا اپنی خلوتِ شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے کسے پیار تھا تیرے نام سے

rana123pk
 

کسی کی رسوائیوں کے ڈر سے خاموش ہیں
لکھنے پہ آجائیں تو قلم سے قلم کا سر قلم کر دیں

rana123pk
 

ضروری تو نہیں جینے کے لئے سہارا ہو
ضروری تو نہیں ہم جٰن کے ہیں وہ ہمارا ہو
کچھ کشتیاں ڈوب بھی جایا کرتیں ہیں
ضروری تو نہیں ہر کشتی کا کنارہ ہو

rana123pk
 

ہاں ہمیں اب سمجھ میں آیا ہے
دل کی بستی کبھی نہیں بستی

rana123pk
 

اسے کہو کہ ذرا پھر سے وہ کہانی سنائے
جس میں شہزادہ محبت کی خاطر فقیر بنا تھا

rana123pk
 

ہوں گے بہت سے لوگ تیری زندگی میں پر
تُو سوچ کوئی ہم سا کہاں سے تُو لائے گی

rana123pk
 

اسے کہنا مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا
بہت کچھ دل ميں آتا ہے مگر کہنا نہيں آتا

rana123pk
 

کسی کے دل ميں دھڑکنے ميں وہ مزہ کہاں
جو مزہ دشمن کی أنکھ ميں کھٹکنے ميں ھے

rana123pk
 

خاموشی اتنی گہری ہونی چاہیے کہ
بے قدری کرنے والوں کی چینخیں نکل جائیں

rana123pk
 

ﺍﮎ ﻧﻈﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺴﯿﺤﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺗﯿﺮﺍ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ

Social media post
r  : وہ کہتی ہے تصور کے مزے نہ پوچھ ♥ تمہیں گود میں لیے بیٹھی ہوں ♥ #Rana♥ - 
rana123pk
 

#حســــــــــــن والے ہمارے در کــے فقیــــــر ہــے🌹
#جــــــــــــــناب🥀
ہم اپنی سادگی سے بادشاہوں کو جھکا دیتے ہیں🌹

rana123pk
 

حکایات
شیخ سعدی اور انکا بیٹا تہجد پڑھ رہے تھے دعا کے بعد بیٹا بولا !
بابا جان سب سورہے ہیں اور ہم عبادت کر رہے ہیں ' شیخ سعدی نے اپنے بیٹے کو جواب میں کتنی خوبصورت بات کہی:
اگر دوسروں کے عیبوں پر نظر رکھنی تھی تو بہتر تھا کہ تو بھی سویا رہتا --؟

rana123pk
 

بہترین ہنر
بچہ دنیا میں صرف ایک ہنر لے کر آتا ہے اور وہ ہے: رونا:
اس کے علاوہ اسے کچھ بہیں آتا اس ایک ہنر سے وہ اپنی ماں سے ہر بات منوا لیتا ہے یعنی :روروکر :
اس لیے اپنے رب کے سامنے رونا سیکھو اور اپنے رب کو منا لو جو" 70" ماؤں سے زیادہ اپنے بندے سے پیار کرتا ہے ؟؟؟

rana123pk
 

میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں
جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا
اور
بہت سے لباس دیکھے ہیں
جن کے اندر انسان نہیں ہوتا
,,مولا نا رومی

rana123pk
 

محبت کی تمنا ہے تو پھر وہ ؤسف پیدا کر
جہاں سے عشق چاہتا ہے وہاں تک نام پیدا کر
اگر سچا ہے میرے عشق میں تو اے بنی آدم
نگاہِ عشق پیدا کر حُسنِ ضرف پیدا کر
میں تجھ کو تجھ سے زیادہ اور سب سے زیادہ چاہوں گا
مگر شرط یہ ہے کہ اپنے اندر میری جستجوتو پیدا کر
اگر نہ بدلوں تیری خاطر ہر چیز کو تو کہنا
تو اپنے آپ میں پہلے اندزِ وفا تو پیدا کر

rana123pk
 

شب کی بیداریاں نہیں اچھی !!!
اتنی بے خواریاں نہیں اچھی !!!
وہ کہیں کبریا نہ بن جائے !!!
ناز برداریاں نہیں اچھی !!!
ہاتھ سے کھو نہ بیٹھنا اسکو !!!
اتنی خوداریاں نہیں اچھی !!!
کچھ رواداریوں کی مشق بھی کر !!!
صرف اداکاریاں نہیں اچھی !!!
اے غفور الرحیم سچ فرما !!!
کیا خطاکاریاں نہیں اچھی !!!

rana123pk
 

اسان کو ہر حال میں راضی بہ راضے الہی رہنا چاہیے
اور صبروشکر سے کام لینا چاہیے صبر کرنے سے ہی اعلی مقامات عرفان حاصل ہوتے ہیں ...