Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

*میری یہ بے بسی تو دیکھ لے جان جاناں*
*مجھے تم سے محبت کے سوا کچھ نہیں آتا*

rana123pk
 

*جنت قبول ہے حوروں کو چھوڑ کر*
*میں اپنی حور دنیا سے لے جاؤں گا*

rana123pk
 

42 توپوں کی سلامی🙄اُن لوگوں کیلٸے😏🙄😐
جو بندے کے منہ سے رضائی ہٹا کے کہتے ہیں🤔
اچھا اچھا توں ایں😑😒

rana123pk
 

لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣

rana123pk
 

دل میں_________ کِس کِس کو جگہ دیں صاحب...
غم رکھیں دم رکھیں فریاد رکھیں یا تیری یاد رکھیں.

rana123pk
 

کویں دَسیے کے کِنا تینوں پیار کردے ہاں
- - - - - - - - -
راہاں وِچ اکھاں وَچھا کے تیرا انتظار کردے ہاں
- - - - - - - - - - -
دِن وِچّ جِنی وار دھڑکدا ہے دِل
- - - - - - - - - - - -
ایستو وِی دُگنی وار یارا تینوں یاد کردے ہاں - - - -

rana123pk
 

مَسّا مَسّا سی آئ موت ''
- - - - - - - - - - - - - - - - -
اِک ہور ہی اَرچن پے گئ "
- - - - - - - - - - - - - - - -
اوہ کل مِلن دا وعدہ کر گئ "
- - - - - - - - - - - - - - - - - -
سانوں عمر وَدھانی پے گئ

rana123pk
 

انے اکھا کھولن لگ گئے تھاں تھاں تینوں تولن لگ گئے 🚹
نی ویھک کے تینوں ہسدی نوں🤣 میری شہر دے گونگے بولن لگ گئے 😇🤔

rana123pk
 

میرے شہر دی سب توچھنگئ خشبو 🌹تیرے کُلو سنگ گئ🤔
نی توں موردے زیندہ کر دے گئ جے کبراَ کلو لنگ گئ 😱

rana123pk
 

آنکھوں میں رہا دل میں اترکر نہیں دیکھا
کشتی کے مسفر نے سمندر نہیں دیکھا
بے وقت اگر جاؤں گا دب چونک پڑیں گے
اک عمر ہوئ دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہے
آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نے
پھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا

rana123pk
 

اُکسا رہا ہے ملنے کو موسم بہار کا
پر دل میں خوف ہے تِرے ابّا کی مار کا
بھائ بھی تِرے دُوش ہیں خونخوار شکل کے
اِک دو نہیں ہیں گینگ مکمل ہے چار کا
تکڑا سا اِک پٹھان بھی ہے گیٹ پر تِرے
مونچھیں ہیں جس کی ہو بہو تلوار مارکہ
اِک اور بھی بلا ہے تِرے گھر میں ان دنوں
قیدو سا ایک چاچا تِرا دور پار کا
اوپر سے دھاڑتی ہوئ امّاں تِری کا منہ
جیسے کُھلا ہوا کوئ بونٹ ہو کار کا
جنت تو چھوڑ ایا تھا میں تِری چاہ میں
پر حال پھر وہی ہے دلِ ب قرار کا
اب حوصلہ نہیں ہے تجھے پیش کر سکوں
تحفہ تو لے لیا ہے مگر ہے اُدھار کا

rana123pk
 

یہ قافلے یادوں کے کہیں کھو گے ہوتے
اک پل بھی اگر بھول کے ہم سو گئے ہوتے
اے شہر ترا نام و نشاں بھی نہیں ہوتا
جو حادثے ہونے تھے اگر ہو گئے ہوتے
ہر بار پلٹتے ہوئے گھر کو یہی سوچا
اے کاش کسی لمبے سفر کو گئے ہوتے
ہم خوش ہیں ہمیں دھوپ وراثت میں ملی ہے
اجداد کہیں پیٹر بھی کچھ بو گئے ہوتے

rana123pk
 

قطرہ قطرہ میرے حلق کو تر کرتی ہے میری رگ رگ میں تیری محبت سفر کرتی ہے

rana123pk
 

عجیب دن ہیں مرے اور عجب اداسی ہے ترے بغیر مرے یار سب اداسی ہے مجھے نواز کوئ ہجر سے بھرا ہوا عشق میں وہ فقیر ہوں جس کی طلب اداسی ہے 💔

rana123pk
 

تم تو مرد ہو چار بیویوں کا حق ساتھ لکھوا کر لائے ہو
تم ایک کو پہلو میں رکھ کر دوسری ' تیسری ' چوتھی کو سوچ سکتے ہو مگر عورت صرف ایک سائبان ایک ساتھ لکھوا کر لائ ہے اور اس کی فطرت کی پاکیزگی کبھی یہ گوارہ نہیں کر پاتی کہ وہ ایک کے پہلو میں سج کر کسی کا خیال اپنے قریب بھی پھٹکنے دے

rana123pk
 

قفس ہوگا نہ دیوار قفس کی سختیاں ہوں گی
ذرا موسم بدلنے دو بڑی تبدیلیاں ہوں گی
کوئ بھی آدمی کتنا بڑا ہی کیوں نہ ہو عارف
کچھ اس میں خوبیاں ہوں گی کچھ اس میں خامیاں ہوں گی

rana123pk
 

ہمیشہ اچھے لوگوں کی رفاقت یاد رکھتا ہوں
میں نفرت بھول جاتا ہوں محبت یاد رکھتا ہوں
میری تو کامیابی کی یہی اک راز ہے ثانی
کہ میں اپنے بزرگوں کی نصیحت یاد رکھتا ہوں

rana123pk
 

آنکھ پر نم اشک زم زم ' سانس مدہم ' وقت کم وصال راحت ' ہجر ماتم ' رقیب قاتل ' موت مرہم...
کبھی پیغامِ اُلفت ' کبھی مجھ سے بدگمنی
تیری یہ بھی مہربانی ' تیری وہ بھی مہربانی
مکتبِ عشق کے آداب سے آپ واقف نہیں صاحب !
صرف پالینا عشق نہیں ' فنا ہونا بھی عشق ہے !
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے ' جواب کیا دیتے

rana123pk
 

دل کے لُٹ جانے کا اظہار ضروری تو نہیں
یہ تماشہ سربازار ضوری تو نہیں 💔
مجھے تھا عشق تیری روح سے اور اب بھی ہے
جسم سے ہو کوئ سروکار یہ ضروری تو نہیں
میں تجھےٹوٹ کر چاہوں تو میری فطرت ہے
تو بھی ہو میرا طلبگار یہ ضروری تو نہیں
اے ستم کر ذرا جھانک میری آنکھوں میں
زباں سے ہو پیار کا اظہار ضروری تو نہیں

rana123pk
 

*کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے*
*مُٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اُڑا دیتے*