جس لڑکی کو تم موٹی موٹی کہتے ہو ۔۔۔۔۔ وہ پہلے ہی پتلے ہونے کے لئے کچھ نہیں کھا رہی جس لڑ کی کو تم کالی کالی کہتے ہو_______ وہ پہلے ہی رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے رو رہی ہے جس لڑکی کے بال سفید ہونے کا طعنہ دے رہے ہو ۔۔۔۔ اس کی ماں پہلے ہی اپنے رشتہ داروں سے اس کی شادی کی بھیک مانگ چکی ہے۔ جس لڑکی کو تم منحوس کہہ رہے ہو۔۔۔ وہ پہلے ہی تھکی ہوئی ہے سسرالیوں کی باتیں جھیل جھیل کر۔۔۔۔۔ جس لڑ کی کو تم والد کا بوجھ کہہ رہے ہو ۔۔۔۔ وہ پہلے ہی اپنے باپ کا سامنا نہیں کر سکتی۔۔۔۔ خدارا اپنے الفاظ ۔۔۔اپنی نظر کسی دوسرے کی توہین کے لیے نہ اٹھاوو۔۔۔ دوسروں کا سہارا بنو۔۔۔😓🙏
*عورت ہو تم* ❤ *باہر نکلو تو چہرے پر حجاب ہو* *اور لہجہ اتنا تلخ ہو جسے تیزاب ہو*🔥 *مرد ہو تم*❤ *تمہاری ہستی کا اتنا تو رعب ہو* *پاس سے گزرے کوٸی عورت تو وہ بے خوف ہو*۔❣ ❣😌❣😌❣😌
امیر المومنین علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا: تمہاراان مخالفوں اور حاسدوں پر احسان کرنا جو تمہیں تکلیف دیتے ہیں ان کیلئے زیادہ تکلیف دہ ہے اس بات سے کہ تم ان سے کوئی برائی کرو، یہی چیز ان کے سنورنے اور ان کی اصلاح کا موجب ہوگی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain